معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
معروف شاعر ، ڈرامہ نویس اور ادیب امجد اسلام امجد جمعے کو لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ امجد اسلام امجد کے اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ امجد اسلام امجد چار اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہو� [..]مزید پڑھیں