لنڈی کوتل میں لڑکیوں کے سائیکلنگ کیمپ کے خلاف احتجاج
- تحریر بی بی سی اردو
- 12/12/2022 1:53 PM
لنڈی کوتل میں اپنی نوعیت کا پہلا خواتین کا سائیکلنگ کیمپ لگایا گیا جس کے منتظمین کے مطابق اس میں 15 لڑکیوں نے حصہ لیا۔ تاہم بعض حلقوں نے اسے ’قبائلی روایات‘ کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ امریکی تنظیم گلوبل سپورٹس مینٹورنگ کی مدد سے جمعے کو پاکستانی سا� [..]مزید پڑھیں