نئے آرمی چیف کے تقرر سے سیاسی کشیدگی کم نہیں ہوگی
- تحریر وائس آف امریکہ اردو
- 11/15/2022 1:12 PM
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے میں اب محض دو ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ سب سے زیادہ اہمیت بھی اس سوال کو حاصل ہے کہ ان کے بعد فوج کی کمان کس کے سپرد کی جائے گی اور کیا اس تعیناتی کے بعد سیاسی فضا پر چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ جائیں ؟ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے سیا [..]مزید پڑھیں