سوڈان: نسلی فسادات میں دو روز کے دوران 200 افراد ہلاک
سوڈان کے جنوبی ریاست بلیو نیل میں نسلی فسادات کے باعث دو روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 200 ہوگئی ہے۔ سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ریاست بلیو نیل میں جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 150 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں تاہم اب تعداد بڑھ کر 200 تک پہنچ گئی ہے۔ ایتھوپیا اور جنوبی سوڈان کی سرحد کے [..]مزید پڑھیں