ملکہ الزبتھ کا تابوت تیس سال پہلے تیار کیا گیا تھا
ملکہ الزبتھ دوم کی میت کا تابوت تین دہائیوں قبل تیار کیا گیا تھا۔ اب یہ تابوت آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چار دن کے لیے رکھا گیا ہے۔ ملکہ الزبتھ کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں رکھا گیا ہے۔ یہ صدیوں پرانا ہال پارلیمانی ہال کا درجہ رکھتا ہے۔ بر [..]مزید پڑھیں