اسلام راولپنڈی ویلفئر سوسائیٹی ناروے کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کی تقریب
- 04/02/2012 8:23 PM
- 6522
اسلام راولپنڈی ویلفئرسوسائیٹی ناروے کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب ہیلے روود اسکول اوسلو میں منعقد ہوئی- تقریب کی صدارت سفیر پاکستان اشتیاق ایچ اندرابی نے کی۔ اس موقع پر تنظیم کی جانب سے 22 جولائی کی دہشت گردی کے واقع کے بعد حقِ قیادت ادا کرنے پر ناروے [..]مزید پڑھیں