منگی ڈیم حملے کے بعد بلوچستان میں آپریشن’ شبعان‘ جاری، 5روز میں 75 دہشتگرد ہلاک
منگی ڈیم اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 5 جولائی سے اب تک 75 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’ آپریشن شبعان‘ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ دشوا [..]مزید پڑھیں