راولا کوٹ میں پُرتشدد جھڑپیں، چار پولیس اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق
آزاد کشمیر کے ضلع راولا کوٹ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن بدستور احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز پُرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم نو ہو چکی ہے۔ ان میں چار پولیس اور قانون نافذ کرنے و� [..]مزید پڑھیں