خبریں

  • کویت و بحرین ایران پر حملوں کے ذمہ دار ہیں: ایران
    • 06/03/2026 12:23 PM

    ایرانی وزارتِ خارجہ نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی آئل ٹینکر پر حملے اور جزیرہ قشم میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان کے مطابق یہ حملے بدھ کو علی الصبح کیے گئے، جن کی منصوبہ بندی اور کی جانے والی کارروائی خطے کے دو ممالک سے کی گئی۔ ایرانی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی ہے: ٹرمپ
    • 05/31/2026 4:01 PM

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا اور ایٹم بم بھی نہیں خریدے گا۔ امریکا اور ایران معاہدےکےبہت قریب ہیں، اگر ایران کے ساتھ ایک اچھی ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ فوجی آپریشن کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہ اکہ  جو ہم چاہتے ہی [..]مزید پڑھیں