محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزارتِ داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ وزیر داخلہ کا دورہ پچھلے دورے کا تسلسل ہے اور ان کا ایجنڈا (امریکہ اور ایران کے درمیان) مذاکرات کی بحالی ہے۔ پاسد [..]مزید پڑھیں