سندھ کے شہر پڈعیدن میں پریس کلب پر حملہ، صحافی ہلاک
- 05/05/2019 12:10 PM
- 4820
سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں پڈ عیدن پریس کلب پر ہونے والے حملے میں ایک صحافی ہلاک ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نوشہروفیروز نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ مقتول صحافی سندھی روزنامے عوامی آواز سے وابستہ تھے۔ وہ مقامی پریس کلب کے عہدیدار بھی تھے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ ل� [..]مزید پڑھیں