مسعود اظہرکو عالمی دہشت گرد قراردیا گیا، پاکستان اور بھارت کی طرف سے سفارتی کامیابی کے دعوے
- 05/02/2019 2:01 PM
- 6190
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تعزیراتی کمیٹی نے کالعدم تنظیم ’جیش محمد‘ کے سربراہ مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے گزشتہ فروری میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تعزیراتی کمیٹی سے مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کی [..]مزید پڑھیں