سری لنکا دھماکوں میں ڈینش ارب پتی اپنے تینوں بیٹوں سے محروم ہو گئے
- 04/23/2019 11:19 AM
- 5410
کولمبو: یورپی ملک ڈنمارک کی کاروباری شخصیت اور ارب پتی انڈرس ہولش بولسن اتوار کے روز سری لنکا میں ہونےوالے بم دھماکوں میں اپنے تین بیٹوں سے محروم ہوگئے۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈرس کو ڈنمارک کا امیر ترین شخص سمجھا جاتا ہے۔ ان کے تینوں بیٹے ایسٹر منانے کے لیے سری ل� [..]مزید پڑھیں