نا انصافی جاری رہے گی تو لہجہ بھی یہی رہے گا: پشتین
- 04/20/2019 1:22 PM
- 8880
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ ’جب تک پشتونوں کے ساتھ نا انصافی اور غلط کارروائی ہوتی رہے گی، ہم احتجاج کرتے رہیں گے‘۔ اُنہوں نے یہ بات جمعے کے روز وائس آف امریکہ کی ’ڈیوا سروس‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان [..]مزید پڑھیں