وکی لیکس کے بانی جولین اسانج ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار
- 04/11/2019 1:41 PM
- 5700
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کیا گیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو سینٹرل لن� [..]مزید پڑھیں