خبریں

  • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
    • 06/05/2019 2:33 PM
    • 8900

    ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ نماز عید کے اجتماعات میں پاکستان کی ترقی، سلامتی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ کراچی میں نم� [..]مزید پڑھیں

  • آئیں متحد ہوکر ملک کو معاشی بحران سے نکالیں: وزیراعظم
    • 06/05/2019 2:30 PM
    • 6210

    وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کی نماز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے رہائشی علاقے بنی گالہ میں قائم مسجد میں ادا کی۔ اس موقع پر ان کے سیکیورٹی اسٹاف اور دیگر ملازمین نے بھی وزیراعظم کے ساتھ نماز کی ادائیگی کی۔ نماز کے بعد وزیراعظم نے لوگوں سے عید ملے اور انہیں مبارک ب [..]مزید پڑھیں

  • ملتان: دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق
    • 06/05/2019 2:28 PM
    • 7210

    ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا میں دوگروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔ جلال پور پیروالا کے نواحی علاقے درآب پور میں عید کی نماز کے بعد معمولی تنازع پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔ تصادم کے نتیجے می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خیبر پختون خوا میں منگل کو عید کرنے کا دفاع
    • 06/04/2019 5:16 PM
    • 5720

    خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ایک دن پہلے عید رکھنے کے فیصلہ کا دفاع کرتے ہوئے اس معاملہ پر تنازعہ کھڑا کرنے پر وزیر سائنسی امور فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتہ منیب الرحمانپر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتی منیب نےایک روز تاخیر سے روزہ رکھو� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی زندگی خطرے میں ہے: ڈاکٹر عدنان
    • 06/04/2019 5:10 PM
    • 5810

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے اور یہ ایک وارننگ ہے جبکہ مریم نواز نے والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر حکومت کو تنقید نشانہ بنایا ہے۔ ایک ٹویٹر میں  پیغام میں ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ ’سابق وز [..]مزید پڑھیں

  • افغان صدر اشرف غنی پاکستان کا دورہ کریں گے
    • 06/04/2019 5:08 PM
    • 5490

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ 27 جون کو پاکستان کا دورہ کرکے اسلام آباد کے ساتھ نئے تعلقات کا دور شروع کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق عید الفطر کے موقع پر انہوں نے کہا کہ اس دورے کا مقصد عدم اعتماد اور ایک دوسرے پر الزامات کا خاتمہ کرنا ہے۔  � [..]مزید پڑھیں

  • افغان امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف
    • 06/03/2019 4:25 PM
    • 5450

    امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اطمینان بخش ہے تاہم پاکستان اس ضمن میں مزید اقدامات کر سکتا ہے۔ اسلام آباد میں امریکہ کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زلمے خلیل زاد نے دورے کے دوران پاکستانی حکا� [..]مزید پڑھیں