بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
- تحریر وسعت اللہ خان
- 05/24/2022 8:33 PM
موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاﺅں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ لی؟ وجہ کچھ بھی ہو شیر کی سوار [..]مزید پڑھیں