- تحریر سید مجاہد علی
- ہفتہ 08 / نومبر / 2025
کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کردی ہے۔ سینیٹ کے چئیرمین یوسف رضا گیلانی نے اسے قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا ہے تاکہ اس پر غور و خوض کے بعد حتمی تجا� [..] مزید پڑھیں