توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان کو سزائے موت
- تحریر بی بی سی اردو
- 03/08/2024 12:36 PM
گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے 17 سالہ ملزم کو نابالغ ہونے کے � [..]مزید پڑھیں