پاکستانی جمہوریت آہنی ہاتھوں میں ہے!
- تحریر مختار چوہدری
- 12/02/2024 4:54 PM
پاکستان میں جمہوریت کے مریضوں کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے۔ پاکستان ایک اسلامی جمہوری ملک ہے (ویسے یہاں ہر قسم کی جمہوریت دستیاب ہے)۔ پاکستان کی جمہوریت تمام دنیا سے مضبوط ہے کیونکہ یہ ہمیشہ آہنی ہاتھوں میں رہی ہے۔ جو بھی حکومت آئی جب اس میں سے کسی نے بھی جمہوریت میں ڈنڈی مارن [..]مزید پڑھیں