اداریہ

  • صرف ریجنل ہی نہیں قومی مصالحت بھی ضروری ہے!

    آذربائیجان میں علاقائی تعاون کی تنظیم  ای سی او کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف  نے علاقائی تنازعات حل کرنے کے لیے بین الملکی تعاون کی ضرورت و  اہمیت پر زور دیا ہے۔  تاہم وزیر اعظم کو اس کے ساتھ ہی یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ کوئی  بھی ملک صرف علاق� [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستیں ملنےکے بعد دو تہائی کا جشن

    گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے تازہ فیصلہ کی روشنی میں  خواتین و اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں ان تمام پارٹیوں میں بانٹ دی ہیں جنہیں پہلے بھی   ان کا  ’حق دار‘ قرار دیا  گیاتھا۔    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلان کے مطابق اب حکمران اتحاد کو ایو� [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کی پیش کش اور بھارت کی ہٹ دھرمی

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بھارت کو بات چیت  کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ’پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کی جنگ لڑ رہا ہے‘ کے عنوان   سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  انہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایرانی سپریم لیڈر سبک دوش ہوجائیں

    ایران اسرائیل جنگ بند ضرور ہوگئی لیکن فریقین میں اسے جیتنے کے دعوے کرنے کا مقابلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز نیتن یاہو نے اسرائیل کی مکمل کامیابی کا اعلان کیا تھا اور آج ایران کے سپریم  لیڈر  آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کی مکمل کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران  ’ف [..]مزید پڑھیں

  • ایران جنگ سے کیا سبق سیکھا جاسکتا ہے؟

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران  و  اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکہ اگلے ہفتے کے دوران ایران سے بات چیت کرے گا۔  گو  نئے مذاکرات کا ایجنڈا واضح  نہیں ہے۔  تاہم قیاس کیا جاسکتا ہے کہ امریکہ،  ایران کو کسی ایسے معاہدے پر راضی کرنا چاہے گا کہ وہ اپنے ج� [..]مزید پڑھیں