خبریں

  • ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، متعدد ہلاکتیں
    • 06/16/2025 3:03 PM

    ایران پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کرمان شاہ میں ہسپتال اور الام میں فائر اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل نے ایران کے ایک تہائی میزائل لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایاتن نے رات کے دوران اسرائیل پر میزائل حملے کیے جن میں 8 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ا [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی صدر
    • 06/16/2025 3:01 PM

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ایران کا ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تاہم وہ جوہری توانائی اور تحقیق کے اپنے حق کا بھرپور انداز میں دفاع کرے گا۔ خبر رساں اداروں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران کی جوابی کارروائی، اسرائیل کے مزید حملے
    • 06/14/2025 1:15 PM

    ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر مسلسل حملے کررہے ہیں۔ اسرائیل طیاروں و میزائیلوں سے ایران میں ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ ایران نے گزشتہ رات کے دوران تل ابیب سمیت اسرائیل کے متعدد مقامات ہر چار بار میزائل حملے کیے۔ ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں میں تین اسرائیلی شہریوں [..]مزید پڑھیں

  • مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف
    • 06/14/2025 1:05 PM

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔ آج قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اسرائیل فلسطینی بچوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، اسرائیل کے ہاتھ فلسطینیوں [..]مزید پڑھیں