پاکستان میں جہاد کے نعرے: شہباز و نواز شریف بیلا روس کے دورے پر
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/11/2025 10:38 PM
وزیر اعظم شہباز شریف ایک ایسے وقت میں دو روزہ سرکاری دورہ پر بیلا روس گئے ہیں جب ملک کے علما فلسطین آزاد کرانے اور غزہ کے باسیوں کی حفاظت کے لیے عوام کو ’جہاد‘ کے لیے تیار کررہے ہیں، بلوچستان میں سیاسی احتجاج کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہے اور امریکی اقدا� [..]مزید پڑھیں