تبصرے تجزئیے

  • سڑکوں سے پارلیمان کی جانب واپسی

    ایک ا چھی خبر تو یہ ہے کہ بانی تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کو اب پارلیمان میں احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فی الوقت سڑکوں پر احتجاجی تحریک ملتوی کر دی گئی ہے۔ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ بانی تحریک انصاف اور پارٹی نے احتجاجی تحریک سے توبہ کرلی ہے اور نہ ہی میں یہ کہہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگی نہیں سیاسی چالیں

    پی ٹی آئی خود کو سیاسی جمہوری پارٹی اور اپنے بانی کو سیاستدان یا جمہوری لیڈر قرار دیتی ہے لیکن اگر حقائق کی کسوٹی پر ان کے اس دعوے کو پرکھا جائے یا تنقیدی جائزہ لیا جائے تو ایسا شدید رد عمل آتا ہے کہ بندہ سوچ میں پڑ جائے کہ میں نے بھڑوں کے کس چھتے کو ہاتھ ڈال دیا ہے۔  ابھی اپنے [..]مزید پڑھیں

  • کشتیوں کا پل اور 25 کروڑ مسافر

    یہ 19 ویں صدی کی باتیں ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1843 میں سندھ اور 1849 میں پنجاب پر قبضہ کر لیا۔ ابھی یہاں بنیادی بندوبست کے معاملات چل رہے تھے کہ 1857 کا ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ایک برس بعد 1858 میں برطانوی حکومت نے ایسٹ انڈیا کمپنی ختم کرکے ہندوستان پر براہ راست حکومت شروع کر دی۔  1881 می� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کیا ہے؟ کیوں ہے؟

    سیاسی بندوبست کیلئے جو اصطلاحیں مستعمل ہیں، ان میں ایک  ’ریاست‘ بھی ہے۔ اس بندوبست کی صورتیں تبدیل ہوتی رہی ہیں اور وظائف بھی۔ قدیم یونان میں ’سٹی سٹیٹ‘ کا تصور پایا جاتا تھا۔ مسلمانوں میں اسے ’الجماعۃ‘ یا  ’السلطان‘ کہا گیا۔ تاریخ میں قوم،سماج، ری� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا سے نظر انداز ہوئی عام شہریوں کی مشکلات

    گزرے ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران چند تقاریب اور دوستوں کے کھانوں میں شرکت کا اتفاق ہوا۔ وہاں موجود سرکار کے نمائندوں سے گفتگو ہوئی تو وہ اس امر کی بابت مطمئن سنائی دئے کہ تحریک انصاف 26 نومبر کے روز اسلام آباد میں داخلے کے بعد اس شہر میں لمبے عرصے کیلئے دھرنے پر بیٹھ نہ سکی۔ م� [..]مزید پڑھیں

  • ’فائنل کال‘ اور ’گوئبلز‘ کی بے چین روح!

    کیا پی ٹی آئی، 24نومبر کی لشکر کشی اور شرم ناک ہزیمت کے بعد، زمینی حقائق سے متصادم جارحانہ غیردانش مندانہ اور طفلانِ خود معاملہ جیسی بے سروپا حکمتِ عملی کی رسوا کن بے ثمری پر غور کرے گی؟ کیا وہ خود کو کسی فریبِ مسلسل میں مبتلا رکھنے اور اپنے پیروکاروں کو دشتِ بے اماں کے سرابو� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے رنگ ڈھنگ

    آج ہم اپنے طور پر جمہوریت کے رنگ روپ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اساتذہ سے جمہوریت کے بارے میں ہم کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ ہمیں ٹال دیتے ہیں۔ کہتے ہیں، فقیروں کا کیا کام جمہوریت اور آمریت سے؟ تم لوگ اللّٰہ اللّٰہ کیا کرو، اور زندگی کے دن گن گن کر گز [..]مزید پڑھیں