فہیم اختر

  • مکافاتِ عمل اور ہماری زندگی

    مکافاتِ عمل ایک اٹل حقیقت ہے جو ہماری زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ اصول ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے چاہے اچھا ہو یا برا، ہمیں ضرور ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دانا لوگ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انسان جو باتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ بچپن میں اکثر بڑی بوڑھیاں جب اپنے رشتہ د� [..]مزید پڑھیں

  • تہوارپر چڑھا نفرت کا رنگ

    بچپن سے اب تک جب کسی بھی مذہب کا تہوار ہوتا تو مارے خوشی کے ہم دیوانے ہوجاتے اور لوگوں کو مبارک باد دیتے۔ اس کے علاوہ ہم ان کے گھر جاتے، خوب بات چیت کرتے اور ان کے پیش کردہ پکوان سے لطف اندوز ہوتے۔پھر تحفے بھی لئے اور دئیے جاتے اور خوشی خوشی گلے مل کر نیک تمناؤں کے ساتھ اپنے اپنے گ [..]مزید پڑھیں

  • ونڈسر کاسل میں اوپن افطار

    رمضان کے مہینے میں ہمارے چاہنے والوں نے ہم سے ہمیشہ اصرار کیا کہ میں لندن میں رمضان کی صورتِ حال پر کوئی کالم لکھوں۔ موقع  غنیمت دیکھتے ہوئے ہم نے سوچا کیوں نہ  آپ کو لندن میں رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور رمضان فیسٹیول کی تفصیل بتاؤں۔تاہم اس حوالے سے کالم میں نے پچھلے سال بھی لکھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خلیل الرحمٰن کی دلی

    سفر اور زندگی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، کیونکہ زندگی بذات خود ایک سفر ہے۔ کبھی ہموار، کبھی دشوار، کبھی حیرت انگیزتو کبھی سبق آموز۔سفر ہمیں نئے تجربات، نئے خیالات اور مختلف ثقافتوں سے روشناس کراتا ہے۔ یہ ہماری سوچ کو وسعت دیتا ہے، ہمارے اندر برداشت، صبر، اور لچک پیدا کرتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ماہِرمضان اور خود کا جائزہ

    رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے اور مسلمانوں کے لیے بے حد مقدس اور برکتوں والا مہینہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ مہینہ عبادت، تقوی، صبر، اور نیکیوں میں اضافہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ قرآن مجید میں رمضان کی اہمیت کا ذکر کیا گیا ہے اور اسی مہینے میں قرآن نازل ہوا جو مسلمانوں کے لیے ہدا [..]مزید پڑھیں

  • آسٹریلیا میں اسلام

    بہت ہی کم آسٹریلوی لوگوں کو  پتہ ہے کہ ابوریجنل او ر ٹوریس اسٹریٹ جزائر کے لوگوں کا رابطہ غیر ملکی مسلمانوں سے عیسائی مذہب کے آنے سے بہت پہلے سے تھا۔ اس بات کا انکشاف جانک روجرس نے اپنے ایک کتاب میں  کیاہے۔ حالانکہ وہ سفید لائن اب صریح ہو گئی ہے اور سامنے ایک کشتی بھی کھڑی [..]مزید پڑھیں

  • دختر ایران

    24دسمبر کو زینب سعیدی نے سوشل میڈیا کے ذریعہ  خوشخبری سنائی کہ دو سال کی محنت اور لگن کے بعد آخر کار انہوں نے حکومتِ ایران کی "مترجم رسمی " یعنی سرکاری طور پر اردو مترجم  کا امتحان پاس کر لیا۔ میں نے زینب سعیدی کو" دختر ایران" مخاطب کر تے ہوئے ڈھیروں مبارک باد دی اور [..]مزید پڑھیں

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    یوں تونیا سال ہمیشہ امیدوں، خوابوں اور تبدیلیوں کی علامت ہوتا ہے۔ یہ وقت نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی سطح پر بھی عزم نو اور منصوبہ بندی کا ہوتا ہے۔ تاہم وہیں بہت سارے لوگ نئے سال کی آمد پر نہ تو کوئی جشن مناتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ وہ اپنی زندگی اپنی دھ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں کرسمس کا تہوار اور تنہائی

    سال 2024کا یہ میرا آخری کالم ہے۔پچھلے بارہ برسوں میں ہر ہفتے، اب تک میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ میں ہر موضوع پر کالم لکھوں اور مجھے اس بات کا یقین بھی ہے کہ میرے کالم پڑھنے والوں کو ہر ہفتے ایک نئے مو ضوع کو جاننے اور پڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میرے مض [..]مزید پڑھیں

  • دریائے تھیمس اور مشہور نظمیں

    یوں تو لندن میں رہتے ہوئے تیس برس سے زیادہ ہوگئے مگر اب تک ہم لندن کو نہ پوری طرجان پائے اور نہ گھوم پائے ہیں۔ خیر روزگار کی تگ و دومیں 1993میں جب لندن آیا تو کئی جگہوں کی سیر کی۔ جس جگہ بھی گیا ایک نئی تازگی کا احساس ہوا اور معلومات میں اضافہ ہوا۔ شروع سے ہی ہماری یہ کوشش رہی کہ ہم [..]مزید پڑھیں