سید مجاہد علی

loading...
  • تشدد سے سیاسی استحکام نہیں آسکتا!

    پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں ہر قیمت پر استحکام کی ضرورت  پر زور دیاہے۔  ان کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا کہ بات چیت کے  ذریعے معاملات طے کرلیے جائیں لیکن استحکام کے لیے  طاقت کا استعمال ضروری ہو تو اس سے بھی گریز نہیں کرنا چاہئے۔ پارٹی کے 57ویں یوم تا� [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

    تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس  بیچ  سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہورہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی  ہے ، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہؤا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عوامی حمایت سے محروم حکومت

    وزیر اعظم شہباز شریف نے 26 نومبر کو  ڈی گراؤنڈ کے ذمہ داروں کی نشاندہی  و مؤثر کارروائی کرنے کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کی  سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر اعظم نے    پرتشدد مظاہروں پر قاب� [..]مزید پڑھیں

  • ’منشیات فروش ‘صحافی کی گرفتاری

    اسلام آباد پولیس یا  دیگر حکام کو صحافی مطیع اللہ جان سے متعدد شکایات ہوں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی رپورٹنگ بے بنیاد ہو اور وہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر  ایسے واقعات بیان کررہے ہوں  جن کا کوئی وجود نہ ہو لیکن گرفتاری کے لیے منشیات فروشی، دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخل� [..]مزید پڑھیں

  • اشتعال انگیزی سے گریز کی ضرورت

    اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ناکام احتجاجی مظاہرے کے بعد فریقین کو ہوش کے ناخن لینے اور  سوجھ بوجھ و مفاہمت سے معاملات آگے  چلانے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف  کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے، دھمکی آمیز لب و لہجہ اختیار کرنے، غیر مصدقہ خبریں عام کرنے اور  عوا� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اپنی رٹ نافذ کرنے میں ناکام رہی!

    آج اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات کسی پاکستانی کے لیے خوش آئیند نہیں  تھے۔  اس ملک میں جمہوری نظام اور  قابل اعتبار حکومت کے قیام کا خواب بھی آج ڈی گراؤنڈ میں ہونے والے دنگے فساد میں  بکھرتا دکھائی دیا۔  قانون کی بات کرنے والے اور اسےچیلنج کرنے والے یکساں طور [..]مزید پڑھیں