وجاہت مسعود

  • پاکستان ایک قوم ہے

    پاکستان میں ایک عمومی رویہ پایا جاتا ہے کہ ہم اپنے پیشہ ورانہ اور تخصیصی شعبوں سے ہٹ کر ان معاملات میں بھی رائے زنی کرتے ہیں جن سے ہمارا تعلق نہیں ہوتا۔ اصل میں اسے بھی ہمارے جمہوری تجربے کے اتار چڑھاﺅ کا ایک ناگزیر نتیجہ سمجھنا چاہیے۔ غیر جمہوری یا آمرانہ معاشروں میں فیصلہ س [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ (آصف) پیا موری رنگ دے چنریا

    کسی ملک کی سیاسی توانائی معلوم کرنا ہو تو اس کی صحافتی لغت پر نظر رکھیں۔ ہمارے ملک میں جو بندوق بردار کبھی تزویراتی اثاثہ کہلاتے تھے، وہ کچھ برس بعد خانہ جنگی کے مرتکب قرار پائے۔ پھر انہیں طالبان کا لقب دے کر ’اپنے بچے‘ کہا گیا۔ پھر ان کے خلاف دہشت گردی مخالف جنگ میں اتحا [..]مزید پڑھیں

  • ایران کو شکست کیوں ہوئی؟

    اٹھارہویں صدی کے آخری برس تھے۔ فرانس میں نیپولین اپنی حکومت قائم کر چکا تھا۔ امریکی آئین اپنی ابتدائی آزمائش کے مرحلے میں تھا۔ ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلوں پر میسور کا حکمران فتحیاب علی ٹیپو سلطان اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا تھا۔ روشن خیالی کی تحریک اپنا تاریخی کردار ادا کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران: ہمیشہ خواہیم وطن را از دل و جانان

    ’ایران، ہمارے وطن، تو ہمیں دل و جان سے پیارا ہے‘ ۔ یہ مصرع ایران کے اس قومی ترانے میں شامل تھا جو 1933 سے 1979 تک ایران میں رائج رہا۔ قومی ترانے کی روایت قومی ریاست کے ارتقا سے جڑی ہے۔ قومی ترانہ دراصل مقتدر بندوبست کی عکاسی کرتا ہے۔ 1873 میں دودمان قاجار کے فرماں روا ناصر الدین [..]مزید پڑھیں

  • کالم (بوجوہ) لکھنا ہے

    آپ محمد اظہار الحق کو جانتے ہیں؟ اگر آپ جنریشن زی عرف ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیئر کے تربیت یافتہ مجاہد ہیں تو آپ سے یہ توقع رکھنا محل نظر ہے۔ جس زفافی لشکر کی صف بردار بچیاں سہیل وڑائچ سے گفتگو کے آداب نہیں جانتیں، ان کے فرشتوں کو محمد اظہار الحق سے تعارف نہیں ہو سکتا۔ فرشتوں � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کا بیوپار اور بنیے کا تار

    منٹو اپنے ہی رنگ کا لکھنے والا تھا۔ امرتسر کے شرارتی لڑکے کی ابھی مسیں نہیں بھیگی تھیں کہ 1919  کا جلیانوالہ باغ ہو گیا۔ پنجاب میں مارشل لا لگ گیا۔ امرتسر کی سرکش گلیوں میںآزادی کی ہوائیں چلنے لگی تھیں۔ ریٹائرڈ مگر دل پھینک سب جج غلام حسین کے سات سالہ لڑکے نے اردو زبان کے پر� [..]مزید پڑھیں

  • غصے کی خود کاشتہ فصل

    اسد محمد خان بے شک اس عہد کم کمال میں اردو ادب کے ترکش کا خدنگ آخریں ہیں۔ کراچی میں مقیم اس مشت لعل و جواہر سے تعلق آشکار یا ربط دروں نہ رکھنے والے بدنصیب کو بلاتاخیر کور چشم اور کم سواد ننگ اسلاف کی فہرست میں شامل کر دینا چاہیے۔ اسد محمد خان نے کہانی کی بنت میں ایسا نسخہ ایجاد ک [..]مزید پڑھیں

  • سیاست محروم الارث کیسے ہوتی ہے؟

    لسان العصر اکبر الٰہ آبادی کے اقبال کے نام 133 خطوط حال ہی میں ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے شائع کیے ہیں۔ قبلہ ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی میں اردو کے صدر شعبہ رہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اردو لینگوئج اینڈ لٹریچر کے پہلے ڈائریکٹر ٹھہرے۔ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں مسند ظفر علی خان پ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیسے مرتی ہے؟

    ریاست کے طاقتور بیانیے سے چار ہاتھ آگے نکل کے فرمان امروز کو بار بار دہرانے والے خوفزدہ نفسیات کے مریض اور ذاتی عزائم کے اسیر ہوتے ہیں۔ ان کی لغت بدلتے موسموں کے تابع ہوتی ہے۔ ان کی یادداشت کا دورانیہ ذاتی مفادات کی نسبت سے بڑھتا گھٹتا رہتا ہے۔  انہیں پاسٹر ناک ، سخاروف ، کن [..]مزید پڑھیں

  • کالم لکھنا ہے

    منگل 20 مئی کا دوسرا پہر شروع ہو چکا تھا۔ کالم قریب قریب مکمل ہو چکا تھا۔ اچانک برادرم فتح نصر نے حسب عادت Dictation بیچ میں چھوڑ کر تازہ خبروں پر ایک نظر ڈالی اور چونک کر ایک بڑی خبر سنائی۔ درویش ایک لحظے کو سکتے میں آ گیا۔ چند لمحات کی خاموشی کے بعد دھندلے پڑتے حافظے کی تختی پر ع� [..]مزید پڑھیں