آصف محمود

  • مکہ امت کی ریڈلائن ہے؟

    یہ بات تو طے ہے کہ سعودی عرب پر ہونے والے حملے بین الاقوامی قانون کی صریح پامالی ہیں اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت سعودی عرب کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کرے، تاہم معاملہ قانونی مباحث کی گتھیاں سلجھانے سے کہیں زیادہ سنگین ہے اور ایک مسلمان کے [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتظامی یونٹ: پیپلز پارٹی کیوں غصے میں ہے؟

    نئے صوبوں یا انتظامی یونٹ کی بات ہو تو پیپلز پارٹی آستینیں چڑھا لیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ سندھ سے محبت ہے یا یہ 18ویں ترمیم کے بعد سندھ کے نام سے حاصل ہونے والے مالی امکانات سے محبت ہے؟ پیپلز پارٹی کا مسئلہ سب کے سامنے ہے۔ یہ اب جاتی بہار کا تحفہ ہے۔ اربنائزی [..]مزید پڑھیں

  • اقلیتوں کا پاکستان

    اپنے قومی بیانیے میں ایک بات ہمیں اچھی طرح سمجھ  لینی چاہے کہ یہ پاکستان جتنا ہمارا ہے، اتنا ہی اقلیتوں کا بھی ہے۔ ریاست پر اقلیتوں کے اس حقِ ملکیت کو نہ صرف تسلیم کرنے کی ضرورت ہے بلکہ انہیں اس بات کا احساس دلانا بھی ضروری ہے کہ وہ ریاست اور اس معاشرے میں سوتیلے نہیں بلک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم دفاع: ہمارے غیر مسلم جنگی ہیرو

    کیپٹن راجا سرور شہید کو تو ہم سب جانتے ہوں گے جو تل پترا کی پہاڑی فتح کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے اور انہیں پاکستان کا پہلا نشانِ حیدر ملا تھا۔ لیکن کیا آپ اور میں وہیں پانڈو کی اسی چوٹی پر کیپٹن کے ساتھ ہی وطن پر جان قربان کرنے والے لانس نائیک یعقوب مسیح کو بھی جانتے ہیں؟ ان کے جس� [..]مزید پڑھیں

  • یوم دفاع: ہمارے غیر مسلم جنگی ہیرو

    کیپٹن راجا سرور شہید کو تو ہم سب جانتے ہوں گے جو تل پترا کی پہاڑی فتح کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے اور انہیں پاکستان کا پہلا نشانِ حیدر ملا تھا۔ لیکن کیا آپ اور میں وہیں پانڈو کی اسی چوٹی پر کیپٹن کے ساتھ ہی وطن پر جان قربان کرنے والے لانس نائیک یعقوب مسیح کو بھی جانتے ہیں؟ ان کے جس� [..]مزید پڑھیں

  • جالب کی بیٹی کا دکھ: ایک رخ یہ بھی ہے

    حبیب جالب کی بیٹی کی خبر پڑھی تو دل اداس ہو گیا کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور یہ تو ہمارے جالب صاحب کی بیٹی ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر جاری اس سوگوار مہم کا حصہ بننے کی بجائے چند اہم نکات پر غور کر لینا چاہیے۔ پہلا سوال یہ ہے کہ ہم سرمایہ کار سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ اگر ہم نے اور ہ [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کیا چاہتے ہیں؟

    کل مولانا ن لیگ کے ساتھ مل کر تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے تھے اور آج مولانا تحریک انصاف کے ساتھ مل کر ن لیگ کی حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں ۔ میں تو مولانا کا مداح ہوں، اس لیے خاموش ہوں ورنہ میں حاضر ہو کر برادرم سہیل وڑائچ کے میٹھے  لہجے میں سارے ادب  کے ساتھ ضر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان: کل، آج اور کل

    ہم اپنے مسائل کا رونا تو سارا سال ہی روتے ہیں اور فیشن کے درجے میں جا کر یہ فریضہ انجام دیتے ہیں۔ جشن آزادی کے ان لمحات میں ہمیں اپنی ان کامیابیوں کو بھی یاد کر لینا چاہیے، جن پر ہم بطور پاکستانی فخر کر سکتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ان آٹھ عشروں میں ہم نے مقامات آہ و فغان ہی آباد کیے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اب ایک ٹیسٹ کیس ہے

    آزاد کشمیر میں الیکشن کا تیسرا مرحلہ تمام ہوا۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ اس عمل میں ہمارے سیکھنے سمجھنے کے لیے کیا کچھ ہے؟ کشمیر کا حالیہ الیکشن، معمول کی مشق نہیں تھی۔ یہ کوہ گراں تھا۔ کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے ذریعے جو ماحول بنا دیا گیا تھا اس میں الیکشن کا انعقاد کوئی آسان کام نہ [..]مزید پڑھیں