خورشید ندیم

  • صرف پندرہ سال

    اگر ہم صرف پندرہ سال کے لیے یکسو ہو سکیں تو ایک نئی قوم کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ قوموں کی تاریخ میں پندرہ برس، دو منٹ میں گزر جاتے ہیں۔ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ انسانی شخصیت پانچ سے سات برس کی عمر میں مکمل ہو جاتی ہے۔  شخصیت کی تشکیل کے باب میں بہت سے نظریات پیش کیے جاتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اصلاحی کوششیں بے نتیجہ کیوں؟

    ایک معروف مذہبی جماعت کے راہنما تشریف لائے۔ انہوں نے اپنی سرگرمیوں کی تفصیل بتائی تو میں ان کی وسعت کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔ دعوت،تعلیم، تحقیق، ابلاغ، رفاہِ عامہ، کون سا کام ہے جو اُن کی تنظیم نہیں کر رہی۔ دعوت کی ایک عالمگیر تحریک ہے جو نجانے کتنے ممالک تک پھیلی ہوئی ہے۔ سکو [..]مزید پڑھیں

  • پُل اور ووٹ بینک

    ایک پُل ووٹ بینک پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟اسلام آباد میں ایک بائی پاس نو ماہ سے زیرِ تعمیر ہے۔ اسے جس تاریخ کو مکمل ہونا تھا، اسے گزرے تین ماہ ہو چکے۔ ہنوز دلّی دور است۔ چند ماہ پہلے تعمیر ہونے والی چھ رویہ شاندار سڑک کو اکھاڑ کر یہ منصوبہ شروع ہوا۔ کروڑوں روپے کا یہ زیاں اس وق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام یا اعیان؟

    ’ملک میں نئے صوبے بنیں گے‘... یہ کس کا فیصلہ ہے؟ عوام کا یا اعیان کا؟ یہ سوچ کہاں سے اٹھی؟ عوام سے جو اعیان تک گئی یا اعیانی حلقوں سے اٹھی اور عوام تک گئی؟ اہم تر سوال یہی ہے۔ اس سے طے ہوگا کہ ہمارا سیاسی نظام جمہوری ہے یا اعیانی۔ سیاست کی گہرائی کو افسوس کہ کم لوگ ماپ سکے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • فالوورز کا تنازعہ

    بہن نے بہن کو قتل کر ڈالا۔ اس کو غصہ تھا کہ مقتولہ کے فالوورز کی تعداد اس سے زیادہ تھی۔ ’فالوورز‘  بلاشبہ اس عہد کا عظیم فتنہ ہے۔ بظاہر اس نے سوشل میڈیا کی کوکھ سے جنم لیا ہے لیکن اس کی جڑیں انسانی فطرت میں پیوست ہیں۔ یہ وہی حبِ جاہ اور حبِ مال کا فتنہ ہے جو روزِ اوّل سے � [..]مزید پڑھیں

  • حادثہ اور مذہب

    مذہب کا ایک المیہ یہ ہے کہ اسے وکیل اچھے ملے نہ ناقد۔اکثروکیل وہ ہیں جو موکل کا مقدمہ سمجھ ہی نہ سکے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا مقدمہ لکھ کر بیان کر دیا۔ وکیلوں نے مگر اپنی تاویلات سے اس کو پاژند بنا دیا۔ ناقدین کا معاملہ یہ رہا کہ انہوں نے مذہب کو سمجھنے کے لیے موکل کے بجائے وکلا سے � [..]مزید پڑھیں

  • قیامت ناگزیر ہے

    حادثات کا ہجوم ہے،جس نے گھیر رکھا ہے۔ ہری پور کی آیت نور پر ہونے والا ظلم دل میں ترازو ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے ہسپتال میں آگ میں پگھلتے گلاب ہیں کہ ذہن ان کے علاوہ کسی کے بارے میں سوچنے پر آمادہ نہیں۔ پھر نیپال میں آنے والا طوفان ہے۔ لمحوں میں ہستی کھیلتی بستیاں دلدل میں [..]مزید پڑھیں

  • صحت اور سیاست

    یہ اچھی خبر ہے کہ عمران خان صاحب تندرست و توانا ہیں۔ اُن کی ایک آنکھ کو جو بیماری لاحق ہوئی تھی، وہ بھی تدریجاً رخصت ہو رہی ہے۔ ایک انجکشن اور لگے گا اور وہ بھی پوری طرح درست ہو جائے گی۔ الحمدللہ۔ یہ خبر ہم نے اُن کی بہن کی زبان سے سنی جو خود بھی ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے جس مسرت کے سا [..]مزید پڑھیں

  • لیڈر: دیوتا یا انسان

    انسان کے بارے میں جو بات غالب نے کہی وہی درست ہے: کیوں گردشِ مدام سے گھبرا نہ جائے دل انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہوں میں یہ عامی ہو یا لیڈر،حالات سے اثر قبول کرتا ہے۔ اسے سردی لگتی ہے اور گرمی بھی۔ بہادر ہو گا تو اس کی شکایت نہیں کرے گا۔ وہ صابر ہو گا۔ صبر کا یہ مطلب ہرگز نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • بٹوارا یا آزادی؟

    تقسیمِ ہند بٹوارا تھا یا آزادی؟ لفظ کا مفہوم لغت سے نہیں، اس کے استعمال سے طے ہوتا ہے۔ لغت بتاتی ہے کہ لفظ کن مراحل سے گزرا اور کس کس مفہوم میں مستعمل ہے۔ کلام کا سیاق وسباق یہ فیصلہ کرتا ہے کہ لفظ کا کون سا مفہوم مراد لیا جا سکتا ہے۔ سیاق وسباق صرف کلام کا نہیں، متکلم کا بھی ہو [..]مزید پڑھیں