پاکستان کے مختلف شہروں میں 8 محرم الحرام کو حضرت عباس علمدار کی شہادت کی مناسبت سے ماتمی جلوس نکال کر شہدائے کربلا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

  • جمعرات 22 / اکتوبر / 2015
  • 5276