سلطان حسین

  • میکیاولی اور ہماری سیاست

    پرانے لطیفوں میں چھپی حکمت دیر سے سمجھ میں آتی ہے۔ آپ نے بھی سنا ہوگا کہ ایک شخص نجومی کے پاس گیا اور پوچھا کہ میری دائیں ہتھیلی میں خارش ہوتی ہے۔ نجومی نے کہا ۔ اس کا مطلب ہے تمہیں پیسے ملیں گے۔ اس نے کہا دوسری ہتھیلی میں بھی خارش ہوتی ہے ۔ تو نجومی نے کہا۔ آپ کو بہت زیادہ پیسے مل� [..]مزید پڑھیں

  • جس کی بھینس اس کی لاٹھی

    کسی جگہ ایک غریب آدمی ایک ٹوٹے پھوٹے پرانے مکان میں رہتا تھا۔ وہ مکان اتنا بوسیدہ ہو چکا تھا کہ ایک دن اچانک زمین پر آ رہا۔ اس غریب آدمی کو ایک نیا مکان بنوانے کی فکر لاحق ہوئی۔ بال بچوں کا پیٹ کاٹ کر اور لوگوں سے قرض لے کر اس نے ایک نیا مکان بنوانا شروع کیا۔ دیواریں کھڑی ہو گئیں، [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی گدھے چین سدھارے

    ایک دور تھا جب ملک میں پاکستانی فلموں کا طوطی بولتا تھا۔ اس دور میں ایک فلم بنی تھی ’’انسان اور گدھا ‘‘ اس میں اداکار رنگیلا نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اس فلم میں انسان اور گدھے کا موزانہ کیا گیا تھا۔ رنگیلا اس فلم میں گدھے سے انسان بنا لیکن جب انسانوں کے دئی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پختون دہشتگرد ہیں، ایک ردعمل

    گزشتہ دنوں پختون دہشت گرد ہیں، کے عنوان  سے میرے کالم کے حوالے سے میرے پنجاب کے ایک محترم بھائی عمراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل بھیجا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ آپ کی تحریر کو میں نے بڑے دکھ  اور تشویش کے جذبات کے ساتھ پڑھا ہے کاش ہم ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو [..]مزید پڑھیں

  • کیا پختون دہشتگرد ہیں؟

    ایک وقت تھا جب اڑن طشریوں کے نظر آنے کی بڑی باتیں ہوتی تھیں۔ اڑن طشریوں کا نظر آنا ایک انہونی سی بات لگتی تھی۔ اس وقت اسے خلائی مخلوق سے منسوب کیا جاتا تھا، جس کی وجہ سے اڑن طشریوں کے حوالے سے ایک خوف لوگوں میں پیدا کیا گیا۔ اب کئی جاکر یہ انکشاف ہوا کہ وہ تو  دنیا والوں کے اپنے [..]مزید پڑھیں

  • ذرا زور سے تالیاں بجاؤ گوریو

    ہر لفظ اپنے اندر ایک خاص معنی رکھتا ہے لیکن بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو کوزے میں دریا بند کرنے کے مترادف ہوتے ہیں۔ ایسے الفاظ کی تشریح کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ اب آپ ناک کو ہی لے لیجیے اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ یہ ہوگیا تو میری ناک کٹ جائے گی اگر وہ ہوگیا تو میری ناک کٹ جائے گی۔ بات [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی خدمت کے دعویدار

    استاد نے شاگرد کے پیپرسے نظریں ہٹا کر اسے دیکھتے ہوئے حیرت سے کہا ''تعجب ہے تم نے گائے پر لفظ بہ لفظ وہی مضمون لکھا ہے جو دوسال قبل تمہارے بھائی نے لکھا تھا ؟'' شاگرد نے بڑی معصومیت سے جواب دیتے ہوئے کہا ''استاد جی میں نے بھی اسی گائے پر مضمون لکھا ہے جس گائے پر میرے بھائی نے مضمون ل� [..]مزید پڑھیں

  • اسلاف کا روشن نام تاریک کرنے والے

    وہ ایک بااختیار بادشاہ تھا۔ ملک کے پورے خزانے پر اس کا اختیار تھا لیکن اس کے باوجود خزانے سے وہ ایک پیسہ نہیں لے رہا تھا۔ اس کی گزر اوقات مال غنیمت پر ہوتی یا اپنے کسی کام کی اجرت پر گزارا کرتا۔  گھر میں تنگی ترشی رہتی جس کی وجہ سے ان کی بیوی کو ہر وقت  شکایت رہتی۔ ایک دن اس [..]مزید پڑھیں

  • حجاب کے خلاف نفرت کی مہم

    ایک بچہ گھر کے باہر گھنٹی بجانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ایک شخص وہاں سے گزر رہا تھا۔ اس نے بچے کو مشکل میں دیکھ کر بیل بجا دی۔ اور بچے سے پوچھا ’’بیٹا اب کیا کرنا ہے۔‘‘ بچے نے کہا ’’کچھ نہیں انکل بس آئیے اب جلدی سے بھاگ چلیں۔‘‘ یہ تو ایک مذاق تھا لیکن اگر یہ [..]مزید پڑھیں

  • نائن الیون کے بعد اب ایٹ الیون

    پوری دنیا جس طرح نائن الیون کے واقعے سے سکتے ہیں آگئی تھی، سولہ سال بعد ایک بار پھر ایٹ الیون سے دنیا سکتے میں آگئی ہے۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی نے امریکہ سمیت پوری دنیا کے میڈیا اور اس کے ماہرین کی رائے اورتجزیہ نگاروں کے تجزئیے غلط ثابت کردئیے ۔ اپنے من پسند [..]مزید پڑھیں