سلطان حسین

  • واپڈا رے واپڈا تیری کون سی کل سیدھی

    اردو کا ایک محاورہ ہے ''اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی '' یہ محاوہ بھی اسی لیے بنایا گیا ہے کہ اونٹ کی کوئی کل واقعی سیدھی نہیں لیکن چونکہ  اونٹ کوصحرائی جہاز کہتے ہیں، اس لیے یہ بڑا کارآمد جانور ہے۔ لیکن پاکستان میں اونٹ سے بیکار محکمہ نے  لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی انتخاب اور پاکستان

    امریکہ کا صدراتی انتخاب دو دن بعد ہونے والا ہے۔  صدرات کے لیے ہیلری کلنٹن یا ڈونلڈٹرمپ میں سے ایک کو منتخب کیا جائے گا۔ دونوں ا میدواروں کی ساری توجہ اب ریاست فلوریڈا پر ہے جو اس کا صدارتی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدارتی ان� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے لئے مفت مشورہ

    کہتے ہیں کہ عمران خان قومی ہیرو ہیں۔ انہوں نے دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ پاکستان کے لیے پہلا ورلڈ کپ حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ بقول عمران خان کے کہ یہ ورلڈ کپ ان کے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی تکمیل کا مقصد حاصل کرنے کے لیے بھی ضروری تھا۔ سو انہوں نے اس کی تکمیل بھی ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غریبوں کے ساتھ دھاندلی

    کہتے ہیں ایک گاؤں میں ایک اجنبی شخص آیا اور اعلان کروایا کہ وہ گاؤں والوں سے ایک بندر دس روپے میں خریدے گا۔ اس گاؤں کے ارگرد بہت زیادہ بندر تھے۔ دیہاتی بہت خوش ہوئے انہوں نے بندر پکڑنے شروع کر دئیے۔ اس آدمی نے ایک ہزار بندر دس دس روپے میں خریدے۔ اب گاؤں میں بندروں کی تعداد کافی ک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی بڑکیں اور مقاصد

    پشتو کا ایک محاورہ ہے کہ ’وادہ آسان دے خو ٹک ٹوک اے گران دے‘ (شادی تو آسان ہے لیکن اس اس کے چھوٹے چھوٹے کام پورے کرنے بڑے مشکل ہوجاتے ہیں)۔ ہر زبان کی اپنی ایک چاشنی ہوتی ہے جو لوگ کسی زبان کو جانتے ہیں وہی اس کی کسی بات کی اصل روح کو سمجھتے ہیں۔ اگر ہم اس محاورے کو بنانے والے � [..]مزید پڑھیں

  • میں نے مرنا ہے!

    ’’مجھے جینے کا شوق نہیں ۔ پیتا ہوں غم بھلانے کے لیے‘‘ یہ میرے نہیں کسی شاعر کے الفاظ ہیں اب یہ تو علم نہیں کہ شاعر کو کیا غم تھا ۔ وہ زندہ ہے یا پھر کسی غم میں اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ کیا اسے بھی یہی مسئلہ تھا جس پر ہم اس وقت بات کررہے ہیں یا پھر وہ کسی اور مرض میں مبتلاتھا [..]مزید پڑھیں

  • غدار اور محب وطن ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں

    بات شروع کرنے سے پہلے ہم آپ کو ایک خطاب سناتے ہیں یہ خطاب الطاف حسین نام کے ایک شخص کا ہے اور اس نام کو شاہد ہی کوئی محب وطن فرد بھول سکتا ہو۔ آج کل ایم کیوایم کے امریکہ اور کینیڈا کے کارکنوں سے کانفرنس کال کے ذریعہ کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ لندن سے نیو [..]مزید پڑھیں

  • افغان مہاجرین کی واپسی

    ملک میں آج کل افغان مہاجرین کی واپسی کا مسلّہ بڑی شدت سے محسوس کیا جارہا ہے اور یہ شدت اس لیے بھی محسوس کی جارہی ہے کہ تیس سال سے زائد مہمان نوازی کے باوجود بھی آج افغانی اگر ایک طرف پاکستانی پرچم جلارہے ہیں تو دوسری طرف ایسی خبریں بھی سننے کو مل رہی ہیں کہ واپس جانے والے بعض مہاج [..]مزید پڑھیں