طاہر ملک

  • کرائے کے دانشور بھرتی کرنے والوں کا المیہ

    میں ایک یونیورسٹی ٹیچر ہوں میں نے اپنا ضمیر چھوٹے موٹے مفادات کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔ میں بین الاقوامی سیاست پڑھاتا ہوں علم اجالا اور روشنی ہے مگر میری آنکھوں کے آگے جالا ہے ۔ میں مفادات کے پنجرے میں قید ہوں میں تحقیق ایک گریڈ سے دوسرے میں ترقی پانے کے لئے کرتا ہوں ایچ ای سی کی [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی بیوروکریسی یا بگڑی کریسی

    جب سے احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے وابستہ بیوروکریٹ کو نیب نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر گرفتار کیا ہے، پنجاب کی بیوروکریسی میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔ سو کے قریب افسران نے اجلاس بلایا احتجاج کیا اور مذمت پر مبنی قرارداد جاری کی ۔ ان اعلیٰ افسران کے ط� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف تہذیب بیکری میں

    آج کے اخبارات اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ کل میاں نواز شریف نے احتساب عدالت پیشی کے بعد راولپنڈی اسلام آباد کی مشہور بیکری تہذیب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ان کی کھانے پینے کی مختلف اشیاء کا مشاہدہ کیا اور ان کے معیار کی ستائش کی ۔ ان کے ہمراہ ان کی دختر مریم نواز اور پرویز ر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدلیہ پر انگلیاں اٹھانے والو غور کرو

    آج کل عدلیہ کی توہین ھماری سیاست کا موضوع ہے۔ جب سے سابق وزیراعظم نواز شریف پانامہ لیکس کے مقدمہ میں نا اہل قرار پائے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور وزرا عدلیہ کو مختلف ایشوز پر طعنے دے رہے ہیں۔ عدلیہ نے توہین عدالت کے مرتکب راہنماؤں کو سزا دینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ( [..]مزید پڑھیں

  • منو بھائی: ایسا کہاں سے لائیں کے تجھ سا کہیں جسے

    معروف صحافی کالم نگار شاعر اور ڈراما نگار منو بھائی نے چھ فروری 1933 کو وزیر آباد میں جنم لیا۔ گورنمنٹ کالج کیملپور موجودہ اٹک سے تعلیم پائی۔ فتح محمد ملک اور شفقت تنویر مرزا ان کے کلاس فیلو تھے۔ ان دنوں کالج کے پرنسپل معروف اسکالر ڈاکٹر غلام جیلانی برق اور ڈاکٹر محمد عثمان بھی ا [..]مزید پڑھیں

  • غلام قوم میں سیاسی لیڈروں کی امیج بلڈنگ

    جب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آنے والے عام انتخابات میں شہبازشریف کی بحثیت وزیراعظم نامزدگی کا اعلان کیا ہے، بڑی منصوبہ بندی سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا امیج بلڈ کیا جا رہا ہے۔ انہیں قومی سطح کا راہنما، عالمی طاقتوں کا منظور نظر، ایسٹبلشمنٹ کا پسندیدہ گھوڑا بنا کر پی [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ پراپرٹی ڈیلر کیسے بنتا ہے

    جنرل ضیاء الحق کے دور میں پراپرٹی بزنس کو فروغ ہوا۔ جب کسی ملک کی آبادی بڑھ جاتی ہے تو یقیناً اس کی رہائشی ضروریات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ حکومت کا کام ہے کہ درمیانے طبقے اور سرکاری ملازمین کے لئے کم لاگت والے فلیٹ اور مکانات تعمیر کرکے قسطوں پر فروخت کرے۔ اس کام میں نجی شعبہ کے ب [..]مزید پڑھیں

  • اصول پرست صحافی احمد نورانی پر حملہ

    یونی ورسٹی میں مطالعہ میں مصروف تھا کہ عظمت ملک نے معروف صحافی احمد نورانی پر حملہ کی اطلاع دی۔ معروف صحافی انصار عباسی نے بھی بذریعہ ٹوئیٹر تصدیق کی ۔ احمد نورانی مشہور و معروف صحافی رحمت علی رازی کے بھتیجے ہیں۔ بہاولپور سے تعلق رکھتے ہیں اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے [..]مزید پڑھیں

  • قائدِ اعظم یونیورسٹی کا معاملہ

    قائدِ اعظم یونیورسٹی میری مادر علمی ہے۔ ایک وقت تھا کہ اعلیٰ بیوروکریسی، عسکری افسران اور سیاستدانوں کے بچے اس سرکاری یونیورسٹی میں علمی منازل طے کرتے۔ ڈاکٹر کنیز یوسف پاکستان کی پہلی خاتون وی سی نے ایک ماں کی طرح اس ادارے کی نگہداشت کی۔ طلبہ کے ہوسٹل میں کھانے کا معیار چیک کر [..]مزید پڑھیں

  • پرائیویٹ سکول مافیا

    یہ  کسی خاص سکول کی کہانی نہیں آج پاکستان میں ہر پرائیویٹ سکول کو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی کھلی چھٹی ہے۔ زیر نظر تصویر نرسری کلاس کے بچے کے سکول داخلہ کا فیس چلان ہے جو کہ مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔ داخلہ فیس کے علاؤہ جنریٹر چارجز، سیکورٹی چارجز، رجسڑیشن چارجز، ریسورس چ� [..]مزید پڑھیں