یونیورسٹیاں انتہا پسندی کے نئے مراکز
چند سالوں سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستانی یونیورسٹیوں کے طلباء اور اساتذہ کے ملوث ہونے کے انکشافات نے قوم کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔ وہ ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن پر حملہ ہو یا صفورا گوٹھ میں ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ ہو یا مردان یونیورسٹی ک [..]مزید پڑھیں