طاہر ملک

  • ریمنڈ ڈیوس کی کتاب: چند حقائق یہ بھی ہیں

    ریمنڈ ڈیوس کی کتاب پر لکھنا چاہتا تھا لیکن ظاہر ہے یہ کتاب پڑھے بغیر ممکن نہ تھا۔ ہمارے ہاں کتاب پڑھے بغیر محض اخباری خبروں اور تراشوں پر اپنی رائے قائم کرلینا عام روش ہے۔ اس سے پہلے سی آئی اے کے سابق سربراہ لیون پنیٹا اور ہیلری کلنٹن بھی کتابیں لکھ چکی ہیں۔ کتاب کے ابتدائی صفحا [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی پنجاب میں غربت اور جہالت

    جنوبی پنجاب شمالی پنجاب کے مقابلے میں غربت اور محرومی کا شکار کیوں ہے۔ ایک کالم اس مشکل اور وسیع سوال کا  جواب  دینے کا کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سانحہ بہاولپور کے زخمیوں کی عیادت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ستر سال سے جاری کرپشن غربت اور ناخواندگی کو سانحہ بہا� [..]مزید پڑھیں

  • آسیب کا سایہ اور ٹائی ٹینک کا منظر

    ابھی پارہ چنار کے شہیدوں کے غم و الم کے آنسو ہی نہ سوکھے  تھے کہ نئے حادثہ میں ہلاک ہو نے والوں کے جنازے آن پہنچے۔ کھبی دہشت گردی، کھبی کوئی سانحہ۔ منیر نیازی کے بقول آسیب کا سایہ پاکستان سے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ابھی چند روز پہلے پنجاب میں صحت کی حالت زار اور  چالیس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی پنچھیوں​ کی ہجرت کا موسم

    پاکستانی سیاست میں سیاسی پنچھیوں کی ہجرت کا موسم ہے۔ قومی انتخابات کی آمد  ہے لہذا سیاسی راہنما اپنا قبلہ درست کر رہے ہیں۔ شنید ہے کہ ڈاکٹر بابر اعوان جمعتہ الوداع کے روز پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ بابر اعوان کہوٹہ کے نواحی گاؤں ہوتھلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔  وکالت کر� [..]مزید پڑھیں

  • قطر سعودی تنازعہ اور پاکستان

    بعض اوقات اخبارات میں چھپنے والی ہیڈ لائن اور سرخی  اسی اخبار میں چھپنے والی ایک چھوٹی اور غیر اہم خبر تمسخر کا اڑا رہی ہوتی ہے۔  ایسی ہی صورتحال کا سامنا مجھے آج صبح کرنا پڑا جب میں نے  مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق پالیسی بیان پڑھا۔ سرت [..]مزید پڑھیں

  • محترمہ بینظیر بھٹو ایک مثالی ماں

    ڈاکٹر نسرین نمل یونیورسٹی میں عربی زبان و ادب کی پروفیسر ہیں۔ ایک سرکاری میٹنگ جب ملتوی ہوئی تو ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کا سلسلہ چل نکلا۔ دوران گفتگو یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ ڈاکٹر نسرین محترمہ بینظیر بھٹو کے بچوں بلاول اور بختاور کو قرآن مجید کی ناظرہ تعلیم پر معمور ر� [..]مزید پڑھیں

  • عابد شیر علی کی نماز

    وزیراعظم اعظم پاکستان نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جب میڈیا براہ راست کوریج کررہا تھا اور پانامہ انکوائری کے تمام پہلوؤں پر تجزیہ دکھایا جارہا تھا کہ اچانک عابد شیر علی نے کارکنوں کے ہمراہ نماز کی امامت کی۔  اور نماز پڑھنا شروع کردی۔ میڈیا نے بھی براہ راست کو [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب بجٹ اور ہسپتالوں کی حالت زار

    پنجاب کے صوبائی بجٹ میں میٹرو اورنج ٹرین اور شاہراہوں کے لئے کھربوں روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔  ترقی کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت اور سڑکوں کی تعمیر سے کسی کو انکار نہیں۔ لیکن پنجاب جیسے بڑے صوبے میں صرف لاہور اور شہری علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لئے خزانہ کا منہ کھول دینا ا [..]مزید پڑھیں

  • پیر اور جج کا معاملہ

    سجادہ نشینی سے قبل اولیاء کرام اپنے دور کے مبلغ، فلسفی، مفکر، شاعر اور قلندر ہوتے تھے۔ احترام آدمیت، رواداری اور انسان دوستی ان کے معیار ہوتے تھے۔ وہ معاشرے کی تمام قبائلی جاگیر دارانہ اور جاہلانہ تقسیم سے بالاتر ہوتے تھے۔   یہی وجہ ہے کہ کئی صدیاں بیت جانے کے بعد بھی � [..]مزید پڑھیں

  • مریم اورنگزیب کون ہے

    ان دنوں سوشل میڈیا پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خاندانی پس منظر پر ایک تحریر  گردش کر رہی ہے جس میں حقائق کو مسخ کرکے اور جھوٹ بہتان تراشی کا سہارا لے کر ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔ یہاں میں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ میرا مسلم لیگ (ن) سے کوئی تعلق نہیں اور میں حکومت کی ب [..]مزید پڑھیں