طاہر ملک

  • احترام رمضان آرڈیننس ، ایک پہلو یہ بھی

    آج صبح بیٹی کو سکول چھوڑنے گیا تو رمضان میں چھوٹے بچوں کو امتحانات کی غرض سے شدید گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں سکول آتا دیکھ کر ان کی ہمت اور حوصلے پر رشک آیا۔ سکول کے گیٹ پر کھڑے چوکیدار سے پوچھا کہ کیا بچوں کی کینٹن کھلی ہے اس نے نفی میں جواب دیا۔ ارادہ تھا کہ بیٹی کو جوس لے دوں۔ خی [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا، عوام کی آواز

    صحافت کو درپیش خطرات اور آزادی اظہار کی راه میں آنے والے چیلنجز کے بارے میں معروف کالم نگار نصرت جاوید اور پهر برادرم رؤف کلاسره نے اپنے کالموں میں نوے کی دہائی کی تاریخ اور صحافت کو درپیش خطرات سے قارئین کو آگاه کیا ہے۔ ان کالموں کا مدعا آنے والے دور کی دھندلی تصویر کو واضح کرک [..]مزید پڑھیں

  • جالب امر ہوگیا

    عوامی اور انقلابی شاعر حبیب جالب ساری عمر آمریت جبر و استحصال کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے رہے ۔ انہوں نے  اس راہ میں تمام تر تکالیف اور مصائب برداشت  کیں۔ ایوب دور کا ذکر ہے  مری کے ایک مشاعرے میں جہاں اعلیٰ سول اور فوجی افسران​ سامعین تھے، جالب اہنی شہر آفاق ںظم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈان لیکس، قومی سلامتی اور پرویز رشید

    بالآخر ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری کردہ ٹویٹ کی وضاحت کردی۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ بادی النظر میں دیکھا جائے​ تو وفاقی حکومت اور فوج کی جانب سے میڈیا کو تنبیہ  کی گئی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر ذمہ دارنہ طرز عمل کا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف قوم سے خطاب کیوں نہ کرسکے

    پانامہ کیس  کا  فیصلہ  انے  کے  بعد  میڈیا  پر  کانفرنسوں کے  جنگ  شروع  ہوگئی۔  حزب  اقتدار  اور  حزب اختلاف  اپنے  اپنے  انداز  میں فیصلے  کے  تشریح  اور  توجیہات  پیش  کرنے  لگے۔  تھوڑی  دیر  میں  باخبر ذ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی بیت المال کی کارکردگی

    معیشت دن دُگنی ترقی کر رہی ہے۔  زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چُھونے لگے ہیں۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری موجودہ حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ عالمی سروے بھی پاکستان کی اقتصادی ترقی پر مہرِ تصدیق کر رہے ہیں۔ لیکن ہماری گلی کے چوکیدار اح� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف سپیڈ اور پرنسپل کی پھرتیاں

    گزشتہ دنوں سینئر کالم نگار اور صحافی  مجیب الرحمان شامی کا شہباز شریف کی طرزِ حکمرانی پر کالم پڑھا۔ جس میں انہوں نے ان کی برق رفتاری کے لقب شہباز شریف سپیڈ کے متعلق تفصیل بیان کی۔ چند روز قبل ہی پنجاب حکومت کی جانب سے اخبارات میں بڑی شدومد سے اشتہار دیا گیا جس میں امریکی تھ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور شوگر مافیا

    سپریم کورٹ میں بیان کردہ تفصیلات کے مطابق وزارتِ صنعت کے مورخہ 4 دسمبر 2015کے نوٹیفکیشن میں شریف خاندان کی تین شوگر ملوں کو جنوبی پنجاب منتقلی کی اجازت دے دی گئی۔ یہ شوگر ملیں ننکانہ صاحب، سرگودھا اور اوکاڑہ میں واقع تھیں۔ جب حکمران ہی شوگر مل مالکان ہوں گے تو کیا حکومت کی جان� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی داستان حیات اور ہماری سیاسی تاریخ

    حکومتِ پنجاب کے احکامات کے تحت ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب نے پنجاب کی تمام سرکاری لائبریریوں اور تعلیمی اداروں کے لئے مصنف طارق احمد خان کی وزیر اعظم پاکستان پر لکھی جانے والی کتاب میاں محمد نواز شریف داستانِ حیات نامی کتاب کو خریدنے کے لئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کتاب سے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ذوالفقار علی بھٹو، سی آئی اے اور ضیاء الحق

    سی آئی اے کی حال ہی میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق جاری کی گئی اکتوبر1978 کی دستاویز کے مطابق جنرل ضیاء الحق کے اقتدار میں رہنے کا واحد جواز ذوالفقارعلی بھٹو کو کیفرِ کردار تک پہنچانا تھا۔ امریکی حکومت کو یہ پیغام دیا گیا کہ جنرل ضیاء کا قتدار میں رہنا افواجِ پاکستان می [..]مزید پڑھیں