طاہر ملک

  • پنڈی کا کتاب بازار

    انگریزی اخبار ڈان کے رپورٹر عامر یٰسین کی خبر کے مطابق راولپنڈی صدر کی بنک روڈ اور حیدرروڈ پر منعقد ہونے والے بازار پر ٹریفک پولیس نے پابندی لگا دی ہے۔ یہ خبر پڑھتے ہوئے دفعتاً ایک ذاتی نقصان کا احتمال ہوا اور نقش ماضی کی کئی یادیں اُبھرتی چلی آئیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے � [..]مزید پڑھیں

  • مبارک مبارک سردار گروپ جیت گیا

    اس وقت ضلع چکوال میں مبارک سلامت گونج رہی ہے۔ حال ہی میں مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے سردار صاحب کا گروپ چکوال ضلع کا چیئرمین اور نائب چیئرمین منتخب کروانے میں کامیاب ہوگیا۔ یوں مسلم لیگ نے چکوال فتح کر لیا۔ یہ ایک سردار صاحب کی سیاسی سر گزشت نہیں بلکہ پنجاب کی روایتی سیاست ک� [..]مزید پڑھیں

  • چکوال کی مونگ پھلی اور سوات کی مسرت زیب

    ضلع چکوال تلہ گنگ خطہ پو ٹھوہار کے دیگر اضلاع راولپنڈی، گوجر خان، اٹک کی طرح ایک بارانی زرعی خطہ ہے۔ فوج کی ملازمت اور ابر رحمت کی منتظر زراعت کے علاوہ چند محدود پیشوں سے ہی پوٹھوہار کے عوام اپنے شب وروز بسر کرتے ہیں۔ تلہ گنگ چکوال کی مونگ پھلی دنیا کی بہترین مونگ پھلی میں شمار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم ٹیپو سلطان کی سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟

    بھارتی ریاست کرناٹکا کی حکومت ہر سال ٹیپو سلطان کی سالگرہ سرکاری سطح پر مناتی ہے۔ بی جے پی اور آر ایس ایس ٹیپو سلطان کو آزادی کی جدو جہد کرنے والا ایک عظیم سپہ سالار ماننے کو تیار نہیں بلکہ اُسے ظالم بادشاہ قرار دیتی ہیں۔ گزشتہ ماہ یہ معاملہ ہائیکورٹ لے جایا گیا جس میں فریقین کی [..]مزید پڑھیں

  • ملک حاکمین خان کی سیاسی سر گزشت

    ملک حاکمین خان کی کہانی پاکستان  پیپلز پارٹی کے پنجاب میں  عروج و زوال کی کہانی ہے۔ اس کہانی سے 1970 میں  پیپلز پارٹی جیسی نئی سیاسی جماعت کا روایتی سیاسی جماعتوں  اور روایتی سیاسی اشرافیہ کے مقابلے میں  حیرت انگیز کامیابی  حاصل کرنے کے اسباب آشکار ہوتے ہیں۔ کیسے [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر بدر اور غریب عوام کی سیاست

    جہانگیر بدر کے انتقال کی خبر سن کرذہن میں ماضی کے نقوش اُبھر آئے۔ وہ پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما تھے لیکن اُن کی بنیادی پہچان ورکر کی تھی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جیالے کا جنم پی پی پی کے بطن سے ہوا اور جیالوں کا نام ذہن میں آتے ہی جہانگیر بدر کا چہرہ یاد آتا ہے۔ پکوڑے بیچنے � [..]مزید پڑھیں

  • ریٹنگ ہی سب کچھ نہیں ہوتی

    تھپڑ کھانے والی خاتون صحافی سے تمام تر ہمدردیوں کے باوجود سچ یہ ہے کہ اس رپورٹنگ میں وہ بطور صحافی کہیں نظر نہیں آئیں ۔ برا نہ مانیں تو کہوں کہ ہمارے کئی صحافیوں کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔ لیکن جہاں تنخواہیں ہی تاخیر سے ملتی ہوں وہاں تربیت پر کون دھیان دے گا ؟ "تمہیں شرم نہیں آ� [..]مزید پڑھیں

  • طاہرالقادری اور شوگر مافیا

    حال ہی میں علامہ طاہرالقادری نے بڑی شدومد کے ساتھ حکمرانوں کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ حکمران شریف خاندان کی شوگر ملوں میں بھارتی ملازمت کر رہے ہیں۔ لہٰذا اس بنا پر وزیر اعظم ملک کے لئے سیکورٹی رسک ہیں۔ پاکستانی سیاست میں کبھی اسلام خطرے میں ہے۔ قومی مفادا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغان مہاجرین کو واپس بھیج دینا چاہیے؟

    ملا منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ہمارے ہاں یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ افغان مہاجرین پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ اُن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لہذا انہیں واپس افغانستان روانہ کر دینا چاہیے۔ بلوچستان کے وزیر دا� [..]مزید پڑھیں

  • خانہ بدوش کی بیٹی سوچتی تو ہوگی

    چکوال کے نواحی گاؤں تھنیل کی طالبِ علم نرگس گل نے ایک خانہ بدوش کے ہاں جنم لیا۔ پیدائش سے قبل ہی اُس کا باپ ماں بیٹی کو چھوڑ کر چلا گیا اور یوں وہ پدرانہ شفقت سے محروم ہو گئی۔ بیٹی کے لئے باپ کڑکتی دھوپ میں ایک سائبان کی حیثیت رکھتا ہے۔ پیدائش سے لے کر اب تک اپنے سر پر چھت سے محروم [..]مزید پڑھیں