کشمیر پر کوئی احسان نہ کرو
حکو متِ پاکستان کی جانب سے مسئلہِ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے اور عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کے لئے ایک بیس رکنی پارلیمانی وفد دنیا کے مختلف مراکز میں بھیجا جا رہا ہے۔ کیا یہ پارلیمانی وفد مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کو بیدار کرنے میں مددگار ثابت ہو گا جس کے اکثریت ارکان اپنی پ� [..]مزید پڑھیں