ایک حیران کن سروے
- تحریر اقبال خورشید
- 09/05/2026 2:55 PM
کیا آپ اپنے بچوں کی تعلیم سے مطمئن ہیں؟ پاکستان کے سکولوں میں کیا بچوں کو بنیادی سہولتیں میسر ہیں؟یہ سوال جب بھی اٹھا اکثریت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ شکایت کا پہلو غالب رہا۔ سرکاری سکولوں کے بارے میں بے اطمینانی کا تناسب کہیں زیادہ ہے۔ گیلپ آف پاکستان کا تازہ ترین س� [..]مزید پڑھیں