’طلبہ کے تین دشمن‘ تعلمیمی نفسیات پر بامقصد کتاب
- تحریر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
- 01/01/2018 3:34 PM
- 8036
اردو میں تعلیمی نفسیات پر معلوماتی مضامین لکھتے ہوئے جو قلم کار ان دنوں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں مشہور ہیں ان کا نام فاروق طاہر ہے۔ ان کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔ ان کے تعلیمی نفسیات پر اردو زبان میں لکھے گئے معلوماتی و اصلاحی مضامین اردو اخبارات و رسائل اور [..]مزید پڑھیں