ریاست اور مذہبی انتہا پسندی
گیانا کے برساتی جنگل سے نومبر 1978ء میں سامنے آنے والی تصاویر نے پُوری دُنیا کو ہلا کے رکھ دیا تھا۔ جونز ٹاون سے آنے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ٹاؤن کے مین ہال میں تقریباً ایک ہزار امریکی باشندے اپنے مسیحا نما قاتل، جس کے نام پر یہ نیا شہر آباد ہوا تھا، کے [..]مزید پڑھیں