حسنین جمال

  • کپتان اپنے بچوں کو سیاست میں لاؤ

    عبداللہ ملک ایک صاحب طرز لکھنے والے تھے۔ پنجاب کی سیاسی تحریکیں، ایک کمیونسٹ کا سفرنامۂ حج اور بہت سی دوسری مشہور کتابیں لکھیں۔ ان کی تحریروں میں ایک جملہ اکثر نظر آتا تھا، ”لطف کی بات تو یہ ہے‘‘۔ اب چاہے کوئی لطف کی بات ہو یا کوئی بری ترین خبر ہو اس کا آغاز غیر ارادی [..]مزید پڑھیں

  • چرس کی تیاری، فضائل اور ڈاکٹری رائے

    مجھ جیسا ایک شہری پہلی مرتبہ گاؤں گیا تو اس نے سامنے نظر آنے والے دیہاتی سے پوچھا کہ یہ جو تمہاری گائے ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں؟ جواب آیا بعض کے لڑائی میں ٹوٹ جاتے ہیں، بعض کے ہم نکال دیتے ہیں، کچھ کے تو قدرتی طور پہ ہی نہیں ہوتے لیکن جس کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں وہ بہرحال ایک [..]مزید پڑھیں

  • محترم وزیر اعظم، اس مرتبہ بیک فٹ نہیں چلے گا

    جب مستقل لکھنا شروع کیا تھا تو وہ طالبان کے عروج کا دور تھا۔ ہر دوسرے دن کہیں نہ کہیں خود کش حملے یا بم دھماکے کی خبر ملتی تھی۔ آستینیں چڑھا کے پورے غم اور غصے کے ساتھ بلاگ لکھا جاتا تھا۔ پوری کوشش رہتی تھی کہ دنیا کو جگایا جائے، ان بھیڑیوں کی پہچان کرائی جائے جو بھیڑوں کی کھال ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ابھی جمعیت کو لگام دینے کا وقت نہیں آیا!

    دنیا بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے پراسپیکٹس ہم تک پہنچتے رہتے ہیں۔ ان میں بہت مزے مزے کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں۔ مثلاً ایک جگہ لیبارٹری کا منظر ہے تو بہت سے لڑکے لڑکیاں منہ کھولے بیٹھے ہیں اور سامنے ان کی استاد کوئی تجربہ کر رہی ہیں۔ صاف ستھرے دھلے ہوئے منہ، نکھرے چہرے، بن [..]مزید پڑھیں

  • سرکس کی ایک سادہ سی کہانی

    ایک بزرگ بہت صاحب کرامات تھے ، دور دور تک ان کا شہرہ تھا۔ مشہور تھا کہ وہ جو بات منہ سے نکال دیں پوری ہوتی ہے ۔ بہت جلالی آدمی تھے ۔ ایک بار کسی بدبخت نے ان کی جملہ کرامات پر شک و شبہ کا اظہار کیا تو اسی رات اس کی بھینس چوری ہو گئی، وہ پیر صاحب کے قدموں میں آ کے گر گیا۔ انہیں رحم آیا � [..]مزید پڑھیں

  • پہلی مکمل آن لائن اردو ڈکشنری

    زندگی میں جو پہلی چند کتابیں آس پاس دیکھیں ان میں ایک تو قصہ چہار درویش تھی، دوسری تارڑ صاحب کی تھی، نکلے تیری تلاش میں، تیسری ایک موٹی سی لال جلد والی ڈکشنری ہوتی تھی اور سب رنگ باقاعدگی سے آیا کرتا تھا۔ بچوں کے رسالے اور کتابیں تو بے تحاشا تھے لیکن جو مزہ ابا کی کتابیں پڑھنے می [..]مزید پڑھیں

  • کوفہ شہر کا آدمی اخبار دیکھتا ہے

    جب دس ہزار دینار زادوں نے اِمامؑ کے مقابل صف بندی کی تو یہ آدمی زیتون کے روغن میں اپنی روٹی چور چور کے کھا رہا تھا۔ پاس ہی دودھ سے بھرے پیالے میں حلب کے خرمے پڑے بھیگتے تھے اور شیشے کے ایک ظرف میں کوئی عرق تھا اور یہ ظرف یخ سے زیادہ سرد ہو رہا تھا۔ خبر ملی کہ اشرار آمادۂ فساد ہیں، � [..]مزید پڑھیں