مختار چوہدری

  • معاشرہ رویوں سے تشکیل پاتا ہے!

    کسی بھی ملک یا معاشرے کی پہچان اس کے رہنے والوں کے رویوں سے ہوتی ہے۔ جس ملک کے لوگ ذمہ دار ہوتے ہیں، اپنی قومی ذمہ داریوں کا احساس رکھتے ہیں، ایک دوسرے کا اعتبار کرتے اور اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاتے، اچھے برے کی تمیز کرتے ہیں اور قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، وہ معاشرہ ایک کامیاب � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی ترقی میں بدعنوانی بڑی رکاوٹ ہے

    عمران خان جب سے سیاست میں آیا، اس نے ایک بات پر سب سے زیادہ زور دیا کہ پاکستان سے بدعنوانی ختم کی جائے۔ خان صاحب نے پرانے سیاستدانوں پر بدعنوانی کے بڑے بھاری الزامات لگائے، انہیں چور کہا، ان کو سزائیں دینے کے مطالبات کیے۔ نواز شریف کی حکومت میں کئی بار دھرنے دئیے، عدالتوں میں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بدنام کیوں کرتے ہو؟

    پاکستان ایک بہترین ملک ہے۔ اس لیے نہیں کہ یہ ہمارا وطن بلکہ اس کا محل وقوع، اس زمین کی ساخت، اس کے موسم، اس کے نباتات اور اس کے قدرتی حسن کی وجہ سے یہ ملک دنیا کا بہترین ملک ہے۔ لیکن اس دنیا میں کسی ملک کا جو وقار بنتا ہے، وہ اس ملک کے باسی بناتے ہیں۔ جس طرح ایک انسان ظاہری شکل و ص [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسان ہی انسان کا دشمن کیوں ہے؟

    تمام تر تعلیم، ٹیکنالوجی اور تحقیق کے بعد بھی انسان جاہلیت سے نہیں نکل سکے۔ ورنہ انسان جو ایک ماں باپ کی اولاد کہلاتے ہیں ایک دوسرے پر حملے کیوں کر کرتے؟ جنت میں ہوئی غلطی کی بدولت جنت سے دھکیلے گئے انسان کو اندھیرے سیارے پر آ کر بھی ندامت نہ ہوئی اور قابیل ہابیل کی جنگ میں پہ� [..]مزید پڑھیں

  • تارکین وطن پاکستانیوں سے استفادہ مگر کیسے؟

    اپریل میں تارکین وطن پاکستانیوں کا ایک کنونشن اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سپہ سالار پاکستان عاصم منیر نے خطاب کیا تھا۔ اس کنونشن کے حوالے سے اس خاکسار نے کالم بھی لکھا تھا اور اس کالم کے آخر میں عرض کیا تھا کہ تارکین وطن پاکستانیوں سے فائدہ کیسے اٹھا [..]مزید پڑھیں

  • لپکنا، جھپکنا پلٹ کر رونا

    یہ لالچ بھی کیا بری بلا ہے جو انسان کو انسانیت کے درجے سے کہیں نیچے گرا دیتا ہے۔ ہم سب بظاہر انسان ہیں، ہمارے سارے خدوخال انسانوں والے ہیں، ہماری عزت یا غیرت پر حرف آئے تو ہم جان دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں۔ لیکن دوستو اگر کوئی بندہ آپ کے بارے یہ کہے کہ "میں ہڈی پھینکوں � [..]مزید پڑھیں

  • جنگی جنون، قومی یکجہتی، شکریہ مودی

    لگتا ہے کہ یہ خطہ برصغیر آج بھی بیسویں صدی میں موجود ہے۔ وہی متعصبانہ سوچ، وہی جھوٹ، وہی جنگی جنون اور نعرے۔ کیا یہ دیکھتے نہیں کہ دنیا کہاں تک ترقی کی منازل طے کر چکی ہے اور آگے بڑھنے کی رفتار کیا ہے؟ کیا ہمیں نظر نہیں آتا کہ ترقی کرتی دنیا نے خود کو کیسے بدلا ہے، اپنی سوچ کیسے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریوں کے دل چیرتی خونی لکیر

    مسئلہ کشمیر کیا ہے؟ اس میں پاکستان اور بھارت کے دعوؤں کی حیثیت اور اقوام متحدہ کا کردار کیا ہے؟ 1947 میں تقسیم برصغیر کےاس فارمولے کہ مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل پاکستان اور ہندو اکثریت والے علاقوں پر مشتمل بھارت ہوگا کے تحت کشمیر پاکستان میں شامل ہونا چاہیے تھا۔ لیکن اس علا� [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کے معانی اور ہمارے صحافیوں کا کردار

    صحافت دنیا کا ایک مقدس پیشہ ہے اور آج کی دنیا میں اس کی اہمیت بہت بڑھ چکی ہے۔ حالانکہ سوشل میڈیا کے بعد لگتا تھا کہ شاید اب صحافیوں کی اہمیت کم ہو جائے گی۔ ہر روز تبدیل ہونے والی اور اپنی اصلاح کرنے والی قومیں نئی ٹیکنالوجی کو اپنارہی ہیں اور ہر شعبے کی اہمیت کو بھی برقرار رکھت� [..]مزید پڑھیں

  • قحط سے بچنا ہے تو کسان کو بچاؤ

    اس کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں کی پہلی ضرورت خوراک ہے اور زمین سے آگائی جانے والی ہر چیز نہ صرف پیٹ بھرنے بلکہ انسانوں کو صحت بخشنے کے لیے بھی لازمی ہے۔ زمین کے اندر رکھے گئے قدرتی معدنیات کو نکالنے کا کام مشکل بھی ہے اور معدنیات کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے لیکن ان معدنیات کے بغ [..]مزید پڑھیں