مختار چوہدری

  • چہرے نہیں حقیقی نظام بدلو

    ہم عرصۂ دراز سے یہ نعرہ سنتے آ رہے ہیں کہ "چہرے نہیں، نظام بدلو"، لیکن آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نعرے کا مخاطب کون ہے؟ نظام کس نے بدلنا ہے؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ نظام ہوتا کیا ہے؟ شاید جماعت اسلامی والے جانتے ہوں کہ نظام کون بدل سکتا ہے، کیونکہ وہی سب سے زیادہ یہ نعر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ائیرپورٹس مسافروں کے لیے مصیبت کیوں؟

    گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس کے بارے میں مسلسل شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ مسافروں کو بلاوجہ پریشان کیا جاتا ہے اور بعض اوقات بغیر کسی معقول وجہ کے جہاز میں سوار ہونے سے بھی روک دیا جاتا ہے۔ راقم نے 1992 سے اب تک 36 مرتبہ پاکستانی ائیرپورٹس سے سفر کیا ہے، اس دوران چ� [..]مزید پڑھیں

  • طاقت اور محبت میں کوئی رشتہ نہیں ہوتا

    ذورین نظامانی کون ہے، بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے۔ اس ملک میں ٹریبیون پڑھنے والوں کی تعداد بھی قابل ذکر نہیں ہے۔ مگر جب کسی چیز کو زبردستی ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ زیادہ ابھر کر سامنے آ جاتی ہے۔ محبت کبھی طاقت سے نہیں کروائی جا سکتی، محبت کو ہمیشہ پیار، احساس اور انصاف � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 27 دسمبر ایک لیڈر کا قتل یا سانحات کا تسلسل ؟

    یہ سطور اس وقت لکھی جا رہی ہیں جب ملک کے مختلف شہروں سمیت بیرون ممالک بھی محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کی برسی کی تقریبات جاری ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور راہنما محترمہ کی جمہوریت اور ملک کے لیے خدمات کا زور و شور سے اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • دو پاکستان کیوں؟

    موجودہ دنیا کا کوئی بھی معاشرہ قانون سب کے لیے برابر اور قانون کی عملداری کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اس وقت آپ دنیا پر ایک نظر دوڑا کر دیکھ لیں آپ کو جتنے معاشرے یا ممالک کامیاب اور ترقی کرتے نظر آئیں گے، ان میں ایک مشترک چیز یہی نظر آئے گی کہ وہاں قانون کی عملداری ہے اور قانون کی بالا [..]مزید پڑھیں

  • مخلوق کی خوراک کس کی ذمہ داری ہے؟

    تمام مخلوقات کی پہلی ضرورت ان کی خوراک ہوتی ہے، ماں کے پیٹ سے لے کر آخری سانس تک ہر جاندار کو بھوک پیاس لگتی ہے اور اسے خوراک دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر جاندار کو خوراک پہنچانا کس کی ذمہ داری ہوتی ہے؟ کیا یہ اللہ تعالٰی کی ذمہ داری ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے، والدین کی ذمہ داری ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو کس سے خطرہ ہے؟

    شاید پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو ہمیشہ سے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر لیڈر کا دعوی ہے کہ وہی پاکستان کو بچا سکتا ہے، فوجی قیادت بھی ہمیں دنیا کے کئی کمزور ممالک کی مثالیں دے کر ڈراتی رہتی ہے کہ اگر ہم نہ ہوں تو پاکستان محفوظ نہیں رہ سکتا۔ آخر ہمیں خطرہ کس سے اور کیوں ہے؟ کیا ہم [..]مزید پڑھیں

  • ہماری جمہوریت کمزور کیوں ہے

    ہماری سیاست اور ہمارے ملکی نظام پر ایک جمود طاری ہے۔ لگ بھگ تمام سیاسی جماعتوں کے طریقے ایک جیسے ہیں اور کسی بھی جماعت کے پاس کوئی الگ یا منفرد منشور نہیں ہے۔ جماعت اسلامی(جو سیاسی سے زیادہ مذہبی جماعت ہے) کے علاوہ سب جماعتوں پر موروثی خاندانی قیادت رہتی ہے۔ کسی بھی جماعت کی ب [..]مزید پڑھیں

  • آئین پاکستان یا آئین شخصیات؟

    پاکستان اس لحاظ سے بدبخت ملک ہے جو قیام سے 26 برس تک متفقہ آئین سے محروم رہا اسی لیے ملک دو لخت بھی ہوا، 1956 اور 1962 میں شخصی آئین ترتیب دئیے گئے جو وقتی آمروں کو تحفظ دینے یا ان کے اقتدار کو طوالت دینے کی غرض سے بنائے گئے۔ پھر 73 میں جب متفقہ آئین پاس ہو گیا تو اس کے بعد بھی بعض شخصیا [..]مزید پڑھیں