مختار چوہدری

  • تبدیلی کے لئے عوام خود پر اعتماد کریں

    میں 35 سال سے مختلف اخبارات کے کالم پڑھ رہا ہوں اور کبھی کبھار کوئی کتاب ہاتھ لگ جائے تو وہ بھی پڑھ لیتا ہوں۔ اس کے علاوہ پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا شوق ہوتا تھا اور کبھی کبھار کوئی فلم بھی دیکھ لیتے تھے۔  البتہ زمانہ طالب علمی میں نصاب کی کتابوں سے کافی پرہیز کرتا رہا ہوں تبھی ت� [..]مزید پڑھیں

  • بدعنوانی سے لڑنا اجتماعی ذمہ داری ہے

    میں آج طویل مدت کے بعد  لکھنے لگا ہوں۔ میری یہ غیرحاضری بلاوجہ نہ تھی۔ بلکہ میں کالم لکھنے سے بھی ضروری کام میں مصروف رہا ہوں۔ عام طور پر لکھنے والے حضرات نہ تو کسی عملی کام میں حصہ لیتے ہیں اور نہ ہی اپنے اہل و عیال کو زیادہ وقت دیتے ہیں۔ لیکن میرا معاملہ ذرا مختلف ہے اور میں ا [..]مزید پڑھیں

  • کن بکروں کی قربانی ہونی چاہئے

    میرے ذہن میں اکثر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ کیا ہم بطور ایک قوم کے ہار مان چکے ہیں کہ ہمارے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے؟ اگر اس کا جواب نفی میں ہے تو پھر میرے ذہن میں سوالات کا ایک ہجوم اٹھنے لگتا ہے۔  میں خود بھی اسی قوم کا ایک فرد ہوں اور میں نے تو ہار نہیں مانی ہے۔ میرا یقین ایما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معاشرہ ہمارے رویوں سے تشکیل پاتا ہے

    میں ایک دن گاڑی چلا رہا تھا اور میرے ساتھ میرے بڑے بھائی بھی اگلی سیٹ پر بیٹھے تھے۔ مجھے میرے  دوسرے بھائی نے فون کیا۔ میں نے اپنا موبائل اپنے بھائی کو تھماتے ہوئے کہا کہ آپ سن لیں کیوں کہ میں گاڑی چلا رہا ہوں۔ لیکن میں نے دیکھا کہ انہیں پتہ نہیں تھا کہ کال کیسے  ریسیو کرن� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست دان کی ضرورت ہے

    کیا جمہوری پاکستان میں کوئی سیاستدان ہے؟  کم از کم کسی بھی سیاسی جماعت کے صدر یا چیئرمین کے طور پر تو کوئی سیاستدان نظر نہیں آتا۔ اگر کوئی سیاستدان ہی نہیں تو پھر کوئی قومی راہنما کہاں سے آئے گا۔  کوئی بھی معاشرہ بغیر کسی حقیقی راہنما کے ترقی کی منازل کیسے طے کر سکتا ہے۔  [..]مزید پڑھیں

  • یہ دائمی بحران حل کیسے ہوگا

    ہم بچپن سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ ہمارا ملک بحران سے گزر رہا ہے۔ ساتھ ہی یہ نوید سنائی دیتی ہے کہ ہم جلد اس بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ مگر بحران ہے کہ ہر دن کے ساتھ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ۔ ایسا کیوں ہے؟  نہ تو ہماری کوئی حکومت آج تک اس بحران کو قابو کرنے میں کامیاب ہو [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کا اعتبار اور انصاف

    ایک خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے آسیہ بی بی کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کہنے کو تو یہ بس ایک خبر ہے لیکن اس خبر کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا لگتا ہے۔  یہ وہی آسیہ بی بی ہے جس پر ایک کھیت میں کام کرتی کچھ مزدور عورتوں نے توہین رسالت کا الزام عا� [..]مزید پڑھیں