فرشتہ صفت روتھ فاؤ بھی رخصت ہوئیں
- تحریر مختار چوہدری
- 08/10/2017 2:55 PM
- 4424
ایدھی کے بعد آج کراچی اور پاکستان ایک اور انسان دوست ہستی سے محروم ہو گیا۔ ایک ایسی ہستی جس کے بارے میں ناخواندہ پاکستان کے بہت کم لوگوں کو علم ہوگا۔ کیوں کے لوگوں تک معلومات پہنچانا ذرائع ابلاغ یعنی میڈیا کا کام ہوتا ہے اور ہمارے میڈیا کو جب کبھی آیان علیوں اور گلالئیوں سے � [..]مزید پڑھیں