ملک کو بدلنے کے لئے ہر فرد کو بدلنا ہوگا
- تحریر مختار چوہدری
- 01/10/2018 4:21 PM
- 5240
ایک سال سے کچھ زائد عرصہ پہلے جب پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے الوداعی استقبالیہ کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ پاکستان کے تمام ادارے بدعنوانی میں لتھڑے ہوئے ہیں تو میں نے چیف جسٹس صاحب کو ایک خط لکھا تھا اور اپنے کالم میں بھی بہت کچھ لکھ� [..]مزید پڑھیں