معاشرہ ہمارے رویوں سے تشکیل پاتا ہے
- تحریر مختار چوہدری
- 12/15/2016 4:31 PM
- 5937
میں ایک دن گاڑی چلا رہا تھا اور میرے ساتھ میرے بڑے بھائی بھی اگلی سیٹ پر بیٹھے تھے۔ مجھے میرے دوسرے بھائی نے فون کیا۔ میں نے اپنا موبائل اپنے بھائی کو تھماتے ہوئے کہا کہ آپ سن لیں کیوں کہ میں گاڑی چلا رہا ہوں۔ لیکن میں نے دیکھا کہ انہیں پتہ نہیں تھا کہ کال کیسے ریسیو کرن� [..]مزید پڑھیں