مختار چوہدری

  • ہمارا خاندانی نظام بمقابلہ یورپ کی تنہائی

    ہمارے ہاں بحث ہوتی ہے اور ہم فخریہ انداز میں اپنے خاندانی نظام کی تعریف کرتے ہیں یعنی ہمارے خیال میں مغربی معاشرہ بشمول امریکہ کینیڈا کا خاندانی نظام بکھر چکا ہے۔ جبکہ ہم نے اپنا خاندانی نظام بہت اعلی بنا رکھا ہے۔ ہم والدین کی عزت کرتے ہیں، ان کا خیال رکھتے ہیں، ان کی خدمت کرت [..]مزید پڑھیں

  • فوج اور عوام میں فاصلہ کی وجوہات

    آج کل ہمارے علاقے بھمبر اور دوسرے کئی چھوٹے شہروں میں شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ریلیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں چند سرکاری لوگ اور کچھ شہدا کے لواحقین شامل ہوتے ہیں۔ اس کی ضرورت کیوں کر محسوس ہوئی ہے؟ کیا کوئی ایسا بھی پاکستانی ہے جو اپنے شہدا کی قربانیوں کی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سبز و سفید دو طبقے

    یوں تو پاکستان لاتعداد طبقات اور تعصبات میں تقسیم نظر آتا ہے۔ کہیں علاقائی تقسیم ہے تو کہیں بیسیوں مذہبی مکتبہ فکر کے لوگ اپنے سروں پر اپنے نشان رکھے ہوئے ایک دوسرے کو اپنی اپنی عینک سے دیکھتے نظر آتے ہیں۔ کہیں لسانی گروہوں کے جھگڑے ہیں تو کہیں سیاسی دشمنیاں ذاتی دشمنیوں میں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کرکٹ کا مسئلہ

    کرکٹ چمپئن ٹرافی میں بری طرح شکست کے بعد پاکستان کی ٹی 20 ٹیم نے نیوزی لینڈ کا دورہ شروع کیا ہے۔ اس دورے کے پہلے میچ میں نہ صرف پاکستان ٹیم بری طرح ہاری ہے بلکہ کم اسکور کا ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ ہمارے دل میں ایک تجسس تھا کہ کرکٹ بورڈ نے کچھ بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکال کر نئے نو [..]مزید پڑھیں

  • آئین کے بغیر چلنے والا ملک

    اگر انسان غور کر سکے تو اسے یہ بات سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی کہ اللہ کی تخلیق کردہ یہ کائنات کسی آئین کے مطابق ہی چل رہی ہے۔ ویسے تو ابھی تک کسی انسان کی یہ پہنچ نہیں کہ وہ اللہ کی کائنات کا علم تو درکنار اس کائنات کی وسعت کا اندازہ بھی کر سکے۔ ہم مسلمانوں کو تو ویسے ہی عل� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا چاند ڈھونڈنا اور چاند کا شرمانا

    اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو قمری سال میں ایک مہینہ روزے رکھنے کا حکم دیا ہے اور اس مہینے کا نام رمضان ہے۔ ہم اس مہینے کو برکتوں والا اور مقدس مہینہ کہتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس پورے ماہ میں شیطان مردود کو قید کر دیا جاتا ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو پھر اس مہینے ہمیں یہ پرکھنے کا موق [..]مزید پڑھیں

  • ریاست، بیوروکریسی اور عوام

    ریاست کیا ہوتی ہے؟ کہا جاتا ہے ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے۔ ریاست کیسے بنتی ہے اور ریاست ماں کا روپ کب دھرتی ہے۔ اگر کسی جمہوری ریاست کی بات کی جائے تو وہ اس طرح بنتی ہے کہ کسی ایک علاقے میں رہنے والے لوگ  ایک معاہدے کے تحت مل کر اپنے علاقے کو ریاست کی شکل دیتے ہیں۔ اس معاہدے میں ل� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان قبضہ گروپس کے نرغے میں

    دنیا کے تمام ممالک کا نظام کسی آئین اور قانون پر ہی قائم ہوتا اور چلتا ہے۔ ہر ملک کا اپنے حالات کے مطابق اپنا اپنا آئین ہے اور اپنے قوانین ہیں۔ لیکن ان میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے کہ سب کو برابر حصہ داری کا حق حاصل ہو۔ براعظم افریقہ میں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں کہ جہاں یا تو ریاستی � [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کے ساتھ اپنی روش بدلیں

    ہمارے اخبار کے ایڈیٹر جناب مجیب الرحمن شامی  اور ہمارے کالم ایڈیٹر چوہدری خادم حسین  ایک عرصے سے یہ کوشش کرتے اور لکھتے آ رہے ہیں کہ پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈر کو پاکستان کی خاطر اپنی اپنی انا کو چھوڑ دینا چاہیے اور استحکام پاکستان کے لیے سب کو مل بیٹھ کر معاملات کو حل کرن [..]مزید پڑھیں