مختار چوہدری

  • مغالطہ یا منافقت

    ہمارے معاشرے میں کئی ایسے جملے سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، البتہ خوشآمد کے زمرے میں ضرور آتے ہیں۔ ہمارے ہاں جب کوئی اقتدار میں ہوتا ہے یا کسی بڑے عہدے یا مقام پر ہوتا ہے تو لوگ اس کی تعریفوں کے پل باندھ دیتے ہیں۔ وہی بندہ جب بے اختیار ہو جاتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • فطرت دعا اور کن فیکون

    فطرت کیا ہے؟ میرے پاس علم تو نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ فطرت اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کیونکہ مالک کائنات نے کائنات بنا کر اس کے کچھ اصول بھی وضع کر دئیے۔ اور اپنی مخلوق کو ضرورت کے مطابق علم بھی دے دیا۔ ہر جاندار کی ضرورت کے مطابق اس کا رزق بھی اس کائنات کے اندر رکھا ہوگا، اسی لی [..]مزید پڑھیں

  • کیا کوئی آئینی ترمیم عوام کے لیے نہیں ہو سکتی؟

    پاکستان کا ایک بڑا مسلہ یہ ہے کہ یہاں 95 فیصد عوام اور 5 فیصد خاص عرف عام میں اشرافیہ کے بیچ جو فرق ہے وہ ایسے ہی ہے جیسے زمین اور آسمان کا فرق ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ اس ملک کے مالک یہ 5 فیصد ہیں اور باقی سب مزارعے یا غلام ہیں۔ ساری مراعات ان 5 فیصد کو ملتی ہیں۔ اگر ان کو ذرا سی بھی مشکل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملکی ترقی کس کے پیسوں سے ہوتی ہے؟

    نواز شریف صاحب کی حکومت کے دوسرے دور کی بات ہے، ہمارے ادبی بھائی دانشور سید مجاہد علی شاہ نے ناروے کے شہر اوسلو میں ایک بڑے مشاعرے کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کے نامور شعرا جمیل الدین عالی مرحوم، امجد اسلام امجد صاحب مرحوم ، عطا الحق قاسمی، سلیم کوثر، فاطمہ حسن صاحبہ، مزاحیہ ش [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سیاحت کو اہمیت کیوں نہیں دیتا؟

    میں نے حکومت کی بجائے پاکستان سے سوال کیا ہے۔ پاکستان سے مراد حکمران ہیں جو سیاحت کو اہمیت نہیں دیتے۔ حالانکہ پاکستان تو سیاحت کے لیے بہترین ملک ہے۔ اسلام آباد میں داخل ہوتے ہیں تو سامنے خوبصورت پہاڑ دل موہ لیتے ہیں، اسلام آباد سے شمال کی طرف چلتے جائیں تو مری سے پہلے بل کھات� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں کے رویے کیسے بدلیں گے؟

    پاکستان میں رہنے والے لوگوں اور امریکہ، جاپان، یورپ اور آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے رہنے والوں میں کیا فرق ہے؟ بظاہر کوئی بھی انسان ضروریات، خواہشات اور حقوق کے حوالے سے دوسرے انسان سے مختلف نہیں ہوتا ہے۔ بلکہ ان خصوصیات کے حساب سے نئے اور پرانے زمانے کے لوگوں میں بھی کچھ زیادہ [..]مزید پڑھیں

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن

    ہمارے ہاں ایک محاورہ ہے کہ سانپ کے منہ میں چھپکلی نگل سکے نہ اگل سکے۔ اس محاورے کے پیچھے چھپی حقیقت یہ ہے کہ سانپ چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے اور زمین پر رینگنے والی مخلوق کو کھا جاتا ہے۔ ایک بار سانپ نے چھپکلی کو منہ میں ڈال لیا مگر وہ سانپ سے بھی زیادہ زہریلی اور قابو نہ آنے والی مخل [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی طاقت اور ترقی کا راز

    بلاشبہ امریکہ اس وقت دنیا کا طاقتور ترین ملک ہے۔ نہ صرف فوجی قوت اور جدید ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بلکہ دنیا کی معیشت پر بھی انہی کا راج ہے۔ امریکہ 50 ریاستوں اور وفاقی دارالحکومت واشنگٹن پر مشتمل ایک وفاق ہے، جس میں مختلف نسلوں، رنگوں، مذہبوں اور تہذیب کے لوگ رہتے ہیں۔ امریکہ کی [..]مزید پڑھیں

  • کوئی تو ہو جو پورا سچ بولے!

    پاکستان کی یہ بدقسمتی ہے کہ اس کو قیادت وہ ملتی رہی جو یا تو آمر تھے یا آمرانہ سوچ کے سیاستدان تھے، جنہوں نے کبھی اپنی جماعتوں کو جمہوریت پر استوار کیا نہ جماعتوں کے اندر باقاعدگی سے انتخابات کرائے۔ تمام حکمرانوں میں جو چیز مشترک رہی وہ خوشامد پسندی ہے اور ہر دور میں خوشامدیو [..]مزید پڑھیں

  • گمشدہ وقار کی تلاش

    پاک فوج اور پاکستان بلاشبہ لازم و ملزوم ہیں کیونکہ پاکستان کو پہلے دن سے ہی اپنے ایک طاقتور ہمسائے سے خطرہ لاحق ہے۔ پاکستان کی جغرافیائی صورتحال بھی ایسی ہے جو کئی طاقتوں کے ذہنوں میں کھٹکتی ہے۔ الحمد للہ پاک فوج اعلی تربیت یافتہ اور ایک مضبوط ادارہ ہے جس کی پشت پر ہمیشہ جان � [..]مزید پڑھیں